1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میشی وش جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 اپریل 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس بارے میں بھی لڑی ہے۔ مختلف زبانوں میں گفتگو۔
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست فرمایا آپ نے غوری بھائی ۔ ایک لڑی ہے تو ضرور جس میں آپ ایک جملہ کئی زبانوں میں لکھتے ہیں ۔ ڈھونڈنی پڑے گی ۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی بتائیے
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو آپ سب بھائی پھر ٹاپک سے ہٹ کر بات کررہے۔۔آپ لوگ گپ شپ میں ایک ایسا سیکشن بھی بنایئں جہاں ہر ٹاپک پر بات کی جائے۔۔اور جو لڑی جس مقصد کے لیے بنائی جائے اس میں صرف اسی سے ریلیٹڈ ہی بات کی جائے۔۔جو بھی لڑی بنائی جاتی ہے اس میں لازمی ٹاپک سے ہٹ کر گفتگو شروع ہوجاتی ہے اب تک یہی ہورہا ہے ۔۔تھنک اباؤٹ اِٹ پلیز۔۔اس طرح سے اصل ٹاپک ہی سب کو بھول جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کوئی نیو ڈسکشن سٹارٹ ہوگئی ہے (آئی ہوپ آپ لوگ اس کو مائنڈ نہیں کریں گے)
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کلاسیکل تعارف ہے بھئی دل خوش ہوگیا ۔ میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی بھی ایسی ہی جگمگاتی ہو
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو سمجھانا اور اونٹ کو رکشے میں بٹھانا ایک جیسا ہوتا ہے
     
    پاکستانی55، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔سسٹر کیا مثال دی ہے آپ نے۔۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دنوں بعد دیدار ہوا مگر یہ غصہ؟؟؟؟
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا کہ میں غصے میں ہوں :p_wife:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اف ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی سیمیلی غصہ کی علامت ہی تو ظاہر کررہی ہے۔۔۔۔۔ یقینا سچ ظاہر ہوکر رہتا ہے۔
     
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میش کا کیا مطلب ہے؟
    انگریزی کے لفظ میش کا مطلب تو جال ہوتا ہے ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میش نہیں میشی ہے میرا نک نیم۔۔برادر
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یس بالکل ۔ آئی نو میش نہیں بلکہ میشی ہے ۔ لیکن یہ کیا ہے؟ کس چیز کا مخفف ہے ؟ خواہرخورد
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کسی چیز کا مخفف نہیں ہے آپ کو کیسے سمجھاؤں یہ میرا نک نیم ہے اور نک نیم معنی دیکھ کر تھوڑی رکھا ۔۔گھر والے پیار سے کہتے ہیں
    اور میرے نام کی شارٹ فارم ہی سمجھ لیں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شارٹ فارم تو سمجھ گئے اب لانگ فارم بھی سمجھا دیں۔ :84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔وہ تو عمر بھائی صاحب کو سمجھانے کے لیے لکھا تھا۔۔ہاہاہاہاہا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر مجھے کون سمجھائے گا۔:nty:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔آپ کو کس نے سمجھانا۔۔آپ لگتے تو سمجھدار ہی ہیں۔۔
    بس اب یہ ثابت نہ کیجیے گا یہ غلط فہمی ہے۔۔
    :nty: :nty:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں اس کا مطلب ہے

    ہرن کی سی آنکھوں والی
    شوخ اور حسین آنکھوں والی

    مزید تسلی کے رابطہ کریں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔معنی اچھے ہیں مجھے بھی نہیں معلوم تھا اس کا یہ مطلب بھی ہوتا ہے مجھے تو اتنا ہی معلوم ہے یہ میرا نک نیم ہے۔آئی ایم اننوسنٹ (معصوم)
    :wink:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پسند آیا؟

    ویسے آپ اینوسنٹ ہیں مجھے بھی شک ہوتا ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ شک نہ کریں یقین کریں۔۔

    :84:
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یقین کرلیتا ہوں اور دیکھتے ہیں ہم دونوں میں کون ذیادہ انوسنٹ ہے؟؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھدار تو اس وقت ثابت ہوں جب گھر میں بھی جا کر سمجھداری کچھ کام آئے۔ گھر میں جا کر تو تمام تدبیریں اور ترکیبیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔:(
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ویسے راز کی بات ہے یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے۔۔ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔

    :nty:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا وقت آ گیا ہے کہ غم میں تو شریک ہو رہی ہیں لیکن غم کو دور کرنے کے طریقے بتانے سے گریز کر رہی ہیں۔o_O
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ایسی بات ہے؟
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھول کو جو بھی نام دے لیں اس کی خوشبو میں فرق نہیں آتا۔ والدین اپنی اولاد کا نام بہت شوق اور محبت سے رکھتے ہیں ۔ یقینا انہوں نے آپ کا بہت خوبصورت نام رکھا ہو گا۔ ہمیں "میشی" اور"وش" ہی قبول ہے :)

    24 دن اور رات شامل کر کے ہے نا :)

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت علاقہ سے تعلق ہے آپ کا۔ خواجہ غلام فرید رح کی دھرتی۔ جن سے مجھے روحانی و دلی لگاؤ ہے۔ :)

    ماشاءاللہ۔ بہت خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کا تعلیم کی طرف بہت رجحان ہے۔ اور ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ ہے آپ کا۔ اللہ کریم آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں آسانیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔
    آمین :)
    خوب یعنی لٹریچر سے بھی لگاؤ ہے۔ اپنی پسندیدہ کتب کے بارے میں بتائیے اور ممکن ہو تو اپنی بنائی ہوئی پینٹنگز بھی دکھائیں ہمیں :)

    درس و تدریس بہت معزز پیشہ ہے۔ خاص کر خواتین کے لیے اس شعبہ میں کارکردگی دکھانے کے کافی مواقع میسر ہیں۔ اللہ کریم آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

    آپ کو آپ کے ذوق اور شوق کے مطابق ماحول مل گیا اس بات کی ہمیں بھی خوشی ہے۔ :)

    میری طرف تو آپ کو 10/10 نمبر دیے جاتے ہیں۔ بہت اچھا تعارف کروایا آپ نے اپنا۔ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ مصروفیت کی وجہ سے کافی دن بعد تبصرہ کر سکا :) ماشاءاللہ آپ نے فورم کی رونق دوبالا کر دی ہے۔ اس طرح ہر جگہ رونق محفل بنے رہیے گا۔
    اللہ کریم آپ کو شاد آباد رکھے
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں