1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میسر بھی نہیں چلو بھر ڈوب کے مر جانے کو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏15 اکتوبر 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﮎ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﻼ ﺗﮭﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ
    ﻭﺭﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﻮ
    ﺑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﺗﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺣﺮﯾﻔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺮﮮ
    ﺍﮎ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﻮ
    ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﮨﯽ ﺍﮨﻢ ﺗﮭﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ
    ﻭﮦ ﻏﻠﻂ ﺟﻮ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﻋﻤﺮ ﮨﮯ ﺍﺏ ﭘﭽﮭﺘﺎﻧﮯ ﮐﻮ
    ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺍﮐﺘﺎﺋﮯ ﺗﻢ ﮨﻮ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮ
    ﮨﻮﮐﮯ ﺑﺮﮨﻢ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﺷﻤﻊ ﺍﮎ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﻮ
    ﺗﮩﯽ ﺩﺳﺖ ﻭ ﻧﺎﺩﻡ ﮨﻮﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﻨﺎﻭٔﮞ ﭘﺮ ﺍﻃﮩﺮ
    ﻣﯿﺴﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﻮ ﺑﮭﺮ ﮈﻭﺏ ﮐﮯ ﻣﺮﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ
    تخلیق محمد اطہر طاہر
    ہارون آباد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں