1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏22 مئی 2010۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے
    تیرے گھر کے بادل برس کر بکھر گئے

    میری شاخِ شجر کے پتے اتر گئے
    تیرے پھول بھی کھل کر نکھر گئے

    میری مٹی میں فراقِ ہجر گئے
    مہک بنی ہوا تیری جدھر گئے

    بھولِ آنکھ میں میری اشکِ تر گئے
    آنسو بھی تیرے بن اَبر گئے

    میری کھلتی کلی سے بھی ثمر گئے
    تیرے گرتے بیج بھی بن شجر گئے

    پیالہ میرے میں بھر وہ زہر گئے
    کشکول تیرے میں ڈال اثر گئے

    خاکِ سکوت میں خوف ٹھہر گئے
    روحِ رواں میں تیرے مد و جزر گئے

    میرے عشق میں بینا بھی تو نظر گئے
    تیرے حسن کے تارے بن اطہر گئے

    شکوہ نہیں رہ اب عزر گئے
    رحمت سے بھی اب ہو احمر گئے

    دبیز تہہ بھی اب بن راہ گزر گئے
    رکتے شب میں دن میں سفر گئے

    دل لگی رکھی تو چلے دلبر گئے
    نظر سے جو چوکے تو قلب میں نشتر گئے

    ڈھونڈھتے ہم انہیں نہ جانے کدھر گئے
    کچھ اِدھر تو کچھ رہ اُدھر گئے

    نفرت نشاں رہ اب بشر گئے
    شاھین کے دوست بن کبوتر گئے

    بچاتے نہیں جو جل شرر گئے
    قلم سے جب نکلے تو بن نشر گئے

    کبود انعام سے بھی وہ مکر گئے
    سانس لینے میں ہی وہ سجدہ شکر گئے

    نام لینے سے جن کے جھک سر گئے
    سجدہ میں ہی ان کے ہو بلند فخر گئے



    بر عنبرین / محمودالحق​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    اسلام علیکم
    محمود بھائی گو کہ میرا شاعری سے دوووووووور کا تعلق ہے مگر یقین جانیں یہ الفاظ دل میں اتر گئے ہیں‌
    شکریہ [​IMG]
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    ماشاء اللہ بہت اچھی شاعری کی آپ نے۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    محمود بھائی اچھی شاعری ارسال کی ہے :mashallah: :222:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    واہ بہت خوب بزم خیال جی عمدہ کلام شئیر کیا ھے


    اب خیر ہوووووووووووووووووووووووووووووو کہ شاعری ہارون بھائی کی سمجھ میں‌آنے لگی ھے خیر ہوووووووووووووو
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    بہت شکریہ ھارون بھائی کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں دور سے ہمیں کیا تعلق ۔ دل ل ل ل ل ل میں اترررررررررر جانے کی خوشی ہے ۔
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    بہت شکریہ بلال بھائی آپ نے پسند کیا
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    حسن بھائی آپ کو پسند آئی شکریہ حاضر ہے :dilphool:
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

    بزم خیال جی عمدہ کلام شئیر کیا ھے
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے


    شکریہ
    خوشی جی آپ خوش ہوئیں ہمیں بہت خوشی ہوئی


    یہ میرا دوسرا کارنامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ تو بنتا ہے :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں