1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے نبیﷺ کا گلشنِ معیار ہے وسیع ۔۔۔ *ثاقب القادری مصباحی*

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاق بے مثال ہے کردار ہے وسیع
    میرے نبیﷺ کا گلشنِ معیار ہے وسیع

    سارے سمندروں نے کیا اعترافِ عجز
    اتنا مرے کریم کا دربار ہے وسیع

    قرآنِ پاک پڑھ کے یہی سوچتا رہا
    " مضمونِ نعتِ احمدِ مختار ہے وسیع"

    اُن کی بھی شانِ دیدہ نوازی کی حد نہیں
    میرا بھی ظرفِ حسرتِ دیدار ہے وسیع

    کیا سمجھے سامنے کی کوئی وسعتِ نگاہ
    اُن کی نگاہ جب پسِ دیوار ہے وسیع

    اے دھڑکنو! سروں سے ردائے ادب نہ جائے
    ہاں ہاں نگاہِ سیدِ ابرار ہے وسیع

    محروم اُن سے کوئی گنہگار کیوں رہے؟
    ثاقبؔ سرِ شفیع کی دستار ہے وسیع
    -----
    *ثاقب القادری مصباحی*
    بزم نعتﷺ
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا چھپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    1 اگست 2018

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرآنِ پاک پڑھ کے یہی سوچتا رہا
    " مضمونِ نعتِ احمدِ مختار ہے وسیع"
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں