1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے خیال میں حائل تمھی کیوں ھو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏27 ستمبر 2006۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    2004 1 28 کو اپنے یونیورسٹی پروفیسر صاحب کے لئے لکھی
    غزل
    میرے خیال میں حائل تمھی کیوں ھو
    میرے احوال میں شامل تمھی کیوں ھو
    سوچ کی کسوٹی پرھرشخص پرکھنے کےبعد
    میرے اعتبار کے قابل تمھی کیوں ہوں
    ھر کوئی سمجھ جاتا ھے احساسات کو
    ان باتوں سے غافل تمھی کیوں ھو
    ھر چیز کی کوحد کوئی کنارا ھے
    اپنی موج کا ساحل تمھی کیوں ھو
    اتنا کچھ ھوتے ھوے بھی بنتے ھو انجان بھی
    اور میری طرف مائل تمھی کیوں ھو
    اور بھی محبت کی فسوں ھوں گے مگر
    میرا پیار کا آنچل تمھی کیوں ھو
    رضا کو ھر مصلحت سمجھانے کے بعد
    عجب انداز سے پھر سئل تمھی کیوں ھو

    (ایم اے رضا بقلم خود)
     
  2. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    غزل

    مٹے جب نقش، باقی رہ گئی ہلکی سی پرچھائی
    چلو آئی تمہیں آخر ہماری یاد تو آئی

    تمہیں یہ زعم تھا دنیا سے کٹ کر رہ سکو گے تم
    محل سپنوں کا جب ٹوٹا، نئی دنیا نظر آئی

    اگر ظاہر نہ ہوں باتیں دلوں کی، ہے یہی بہتر
    کسی کے شوقِ شہرت سے کسی کو خوفِ رسوائی

    مجھے ایسا لگا کہ دل کی دھڑکن رکنے والی ہے
    پری وش نے گھڑی بھر چہرے سے چادر جو سرکائی

    جسے ڈھونڈا ملا وہ سب، مگر عمار اک حسرت
    محبت ہے کہ دنیا میں کہیں ہم نے نہیں پائی​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب عمار بھائی!

    بہت اچھی غزل لکھی آپ نے، کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اسے نئے پیغام کے طور پر ارسال کرتے اور آئندہ بھی اپنی ذاتی شاعری اسی لڑی میں پوسٹ کرتے۔
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر ظاہر نہ ہوں باتیں دلوں کی، ہے یہی بہتر
    کسی کے شوقِ شہرت سے کسی کو خوفِ رسوائی​

    بہت خوب عمار
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    عمار صاحب بہت خوب!
    اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں داد کے اصل حقدار ایم-اے-رضا صاحب ہیں جنہوں نے پہلا کلام لکھ کر اس لڑی کا آغاز کیا۔۔۔ انکا کلام یہ تھا

    ایم-اے-رضا صاحب۔ بہت عمدہ کلام ہے۔
    اگر اور بھی کلام ہے تو ہمیں سنائیں۔ اور اگر نہیں تو آپ کو لکھنا چاہیئے۔
    کیونکہ آپ اچھا لکھ سکتے ہیں۔ ماشا ء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں