1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏15 دسمبر 2008۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

    معراج فیض آبادی

    ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے
    تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے

    کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی
    اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے

    عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے
    ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے

    آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے
    گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے

    ذکر کرتے ہیں ترا نام نہیں لیتے ہیں
    ہم سمندر کو جزیرہ نہیں ہونے دیتے

    مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ
    میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووو زبردست :a165: :a180: کلام ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادر سرگروہ خان بھائی ۔
    ایک ایک شعر بےمثال ہے۔
    بہت عمدہ شاعری ہے۔ اور آپکا حسنِ انتخاب بھی لاجواب ہے۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوب
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    واہ ۔ بہت حساس دلی سے شاعر نے گردو پیش کا درد اور سچائی بیان کی ہے

    عمدہ انتخاب :a180:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔
    نادر بھائی بہت اچھا انتخاب ہے۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
     
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    واہ نادر بھائی ۔ ایک ایک شعر میں المناک حقائق کو درد دل سے بیان کیا گیا ہے۔ مثلاً

    بہت خوب ۔ :87:
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    نعیم بھائی
    محبوب بھائی
    کاشفی بھائی
    اور
    وسیم بھائی
    ۔
    شکریہ
    ۔
    ۔
    خوشی صاحبہ
    اِس بار آپ نرمی سے پیش آئیں
    اِس بات کا شکریہ۔

    نور صاحبہ
    Vielen Dank
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    گپ شپ کی لڑی ہوتی تو میں‌آپ کو اس کا جواب دیتی کہ ایسی غلطی مجھ سے کیوں کب اور کیسے ہو گئی
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ نادر انکل ۔
    بہت عمدہ غزل ہے۔ مزہ آگیا
    بلکہ اپنے مستقبل کے بچوں کی یاد آ گئی :rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں