1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by محمدداؤدالرحمن علی, Jan 15, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو بولے گا وہ ہی دیگا
     
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بات چھوٹے یا بڑے بل کی نہیں ، دل کی ہے ۔۔۔۔۔ دل بڑا ہو تو بل خودبخود چھوٹے ہوجاتے ہیں
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا دل چھوٹے انسان میں حجم کے لحاظ سے کیسے سمائے گا
    مخلص انسان جی
     
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ !!
    سوچ اگر اچھی ہو تو دل ایک طرف پوری دنیا سما سکتی ہے انسان میں ۔۔۔۔ اب یہ مت سوچئے گا کہ دنیا تو اُس سے بھی بڑی ہے
    صرف یہ سوچئے بل کیسے ادا کرنا ہے ۔
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بِل تو ظاہر ہے جیب سے ہی بھرنا پڑے گا
    ورنہ برتن دھونے کی وجہ خالی رکھتے ہیں ریسٹورینٹ والی
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برتن دھو نے کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ سناتے ہیں
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو بونس ہوتا ہے:D
    پاکستانی جی
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بڑا بل ھارون رشید بھائی کے ہوتے ہوئے ہی ہو سکتا ہے:p
    میرے بعد ابو تیمور بھائی:)
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کہتی ہیں کہ بارات کے بل سے بھی بہت بڑا؟:eek:
    دُعا جی
     
    دُعا likes this.
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو:p
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ جب کھانا کھاتی ہوں گی تو یقینا پلیٹ کے ایک کونے پر سالن ڈالتی ہوں گی۔ باقی پلیٹ آخر تک صاف ہی رہتی ہو گی۔:p
    دُعا جی
     
    دُعا likes this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ:eek:
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ٹیلی پیتھی کے ذریعے :D
    دعا جی
     
    دُعا likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہہاہاہا
     
    ابو تیمور likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بعد غوری بھائی:)
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں آگیا ہوجی۔

    اور اب تشریف لائیں۔ مالا
     
    دُعا likes this.
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جانتا ہے
     
  19. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بن بلائے آئے ہیں اور بلاتے ہیں ۔۔۔ ہیں ۔۔۔ ہیں اویس جمال لون بھائی کو
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی جگہ میں آ گیا ہوں
    اب کون آئے گا
     
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    آپ تو نہیں آئے:(
    اب پتہ نہیں کون آئے:)
     
    غوری likes this.
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں پھر سے آگیا ہوں۔
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کیا:)
    میرے بعد ابو تیمور بھائی
     
    غوری likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جو حکم میری آقی:D
    میرے بعد پینڈو کُڑی
     
    دُعا likes this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    تو آپ کون سا لندن سے ہیں:D
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لندن نہ سہی پاکستانی لندن بازار سے ہی سہی دعا جی:rolleyes:
    اب میرے بعد غوری بھائی
     
    دُعا likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس وقت آرام کر رہے ہوں گے
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    رات تو ہوتی ہی آرام کے لئے ہیں
    پاکستانی جی
     
  29. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کام کام کام ۔۔۔ دن رات کریں ہم کام ۔ جب کام سے تھک جائیں ۔۔۔ خوب کریں آرام
    آرام کا ہے نام
    نام
    نام
    اگلا نام ملک بلال بھائی
     
    ملک بلال likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تب تک میں آرام کروں ؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page