1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ہچکیاں تیرے قہقہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏30 مئی 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    میری ہچکیاں میری سسکیاں,
    جو تجھے سنائی نہ دے سکیں.
    تیرے قہقہوں کی وہ گونج تھی,
    وہ جن میں دب کے رہ گئیں..
    میرے خلوص میرے پیار کو,
    تو نے ہنسی ہنسی میں اُڑا دیا.
    تیری دید کے انتظار میں,
    مری آنکھیں کب کی بہہ گئیں..
    محمد اطہر طاہر
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں