1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری کھانی میری زبانی۔۔۔۔۔۔برفی ملے گی نئی و پرانی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از مسٹر برفی, ‏2 دسمبر 2006۔

  1. مسٹر برفی
    آف لائن

    مسٹر برفی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2006
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری کھانی میری زبانی۔۔۔۔۔۔برفی

    اسلام علیکم

    انتظار فرمائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپنے لیے قوم کے لیے

    شکریہ
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    و علیکم السلام!

    جلدی آئیے گا، ہم انتظار کر رہے ہیں۔ :84:
     
  3. مسٹر برفی
    آف لائن

    مسٹر برفی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2006
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں جلد آوں گا۔۔۔۔

    اسلام علیکم
    میں جلد آوں گا
    سٹار پلس کے ڈراموں کی طرح the end کا انتظار نہیں کرواں گا۔
    بس دعا کریئں کہ جلیبی جی راضی ھو جاینں ۔۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب یہ جلیبی جی کون ہیں؟ [​IMG]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلیبی جی رس گُلے کی ہمشیرہ ہوتی ہیں۔

    اور بالکل سیدھی ہوتی ہیں۔ :wink:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    برفی؟؟ :shock:
    اچھا نام رکھا ہے :lol:
     
  7. مسٹر برفی
    آف لائن

    مسٹر برفی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2006
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ کیسے ھو سکتا ھے ؟

    اسلام علیکم

    1۔ جبار بھائی جلیبی کا تعارف آپ نے نعیم حلوائی سے سنا :D
    2۔ محسن بھائی میرا اصلی نِک نام ہے
    3۔ نعیم بھائی اگر جلیبی اتنی سیدھی ھوتی :cry: :( تو اب تک 3،4 چھوٹے چھوٹے لڈو پیڑے ھوتے :oops: :wink:
     
  8. مسٹر برفی
    آف لائن

    مسٹر برفی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2006
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری کہانی میری زبانی۔۔برفی ملے

    اسلام علیکم
    23 مارچ 1940 قراردادِ پاکستان منظور ھوئی
    14 اگست 1947 ھمارا پیارا پاکستان معرضِ وجود میں آیا
    23 مارچ1940 کے تقریبا“ 16100 دنوں کے بعد میں اس دنیا میں وارد ٹیلی کام ھوا
    ابتدائی تعلیم “ لا سال ھائی سکول“ سے حاصل کی ، نام کی مناسبت یعنی “ لا سال“ سے سکول میں زیادہ سال لائے
    لوگ خصوصا“ سکول کے باھر گولے والا ھمیں ازراء مزاق کہتے تھے “سکول میں ایک ھور لا سال “ :wink:
    اصل نام عرفان علی ھے مگر سکول میں دوست نے خاص وجہ :oops: سے برفی کھنا شروع کر دیا اور میں نے بعد میں اسی نام سے چن چرھائے مم میرا مطلب ھے شہرت پائی
    بعد میں ICS کیا اور اب 3 سالوں سے B.Com کرنے کی کوشش کر رہا ھوں
    ICS کے دوران ھی عملی طور پر کمپیوٹر فیلڈ میں آ گیا تھا


    پہلی قست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ختم شد
    باقی آیندہ
    آپ کے وقت کا شکریہ
    مزید معلومات کیلیے دیکھیے جیو نیوز یا وزٹ کیجیے http://www.iab.netfirms.com
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha:

    یار برفی بھائی ! آپ تو کمال کی چیز ہو ماشاءاللہ
    اب جلدی سے اپنی فوٹو لگادو۔ آپ کو دیکھنے کا اشتیاق بڑھ گیا ہے :wink:

    میرے تو ہنس ہنس کے برا حال ہو رہا ہے :haha:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری کھانی میری زبانی۔۔۔۔۔۔برفی ملے گی نئی و پرانی

    اگر یہ مطالبہ تصویر بتاں نہ ہوتا تو شاید برفی کھانے کو مل ہی جاتی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری کھانی میری زبانی۔۔۔۔۔۔برفی ملے گی نئی و پرانی

    برفی لاؤ بھئی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری کھانی میری زبانی۔۔۔۔۔۔برفی ملے گی نئی و پرانی

    آتے ہی بھوک لگ گئی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں