1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ڈائری

Discussion in 'گپ شپ' started by ابوازھر, Feb 27, 2014.

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کی بورڈ کام نہیں کر رہا تو آپ لکھ کیسے رہے ہیں؟
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ونڈوز 7 کا ایکٹیویٹڈ ورژن انسٹال کریں۔ اس کے بعد مائی کمپیوٹر کو یا کسی بھی ڈرائیو کو نہیں کھولنا۔ ونڈوز انسٹال ہونے کے بعد سب سے پہلے انٹرنیٹ چلائیں اور مائیکروسافٹ کا اپنا اینٹی وائرس جو سکیورٹی ایسنشلز کے نام سے آتا ہے وہ ڈاونلوڈ کریں۔ اس کا لنک درج ذیل ہے۔ لیکن یہ صرف ایکٹیویٹد ونڈوز یا اوریجنل ونڈوز پر انسٹال ہوتا ہے۔
    اسے ڈاونلوڈ کرنے کے بعد انسٹال کریں۔ اس کے بعد اسے اپ ڈیٹ کریں۔ اس کے بعد فل سسٹم سکین کریں۔ اور تمام وارئرسز کا صفایا کریں۔
    نیز اپنے زیر استعمال کوئی بھی یو ایس بھی ، میموری کارڈ ہو تو اسے بھی سکین کریں۔
    اور اہم بات یہ کہ کبھی بھی یق ایس بی یا میموری کارڈ کو لگانے کے بعد سب سے پہلے وائرس سکین کریں اس کے بعد استعمال کریں۔
    نیز اپنے اینٹی وائرس کو وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کرتے رہا کریں۔
    اس کے بعد ایک اور سافٹ ویئر انسٹال کریں جس کا نام ہے یو ایس بی ڈسک سکیورٹی۔
    یہ سافٹ ویئر یو ایس بھی ڈرائیو سے آنے والے وائرس کو روکنے کے لیے اچھی چیز ہے۔ کیوں کہ آج کل زیادہ تر وائرس یو ایس بی سے ہی آتے ہیں۔
    یہ تینوں کام کر لینے کے بعد ایک اضافی کام اور ہے۔ اگر وہ بھی کر لیں گے تو امید ہے ۔ وہ کام یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر کے ساتھ ایک یو پی ایس لگائیں۔ کمپیوٹر کا ایک چھوٹا سا یو پی ایس بھی آتا ہے۔ جس کا وقت صرف 10-15 منٹ ہوتا ہے۔ جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ لائیٹ جانے سے آپ پ کے کمپیوٹر کو مسئلہ نہ بنے۔ اگر کمپیوٹر کو پراپر طریقے سے شٹ ڈآؤن کیا جاے تو کافی مسائل سے چھٹکارا مل جاتا ہے ۔
    ایک اضافی کام اور سی کلینر نام کا ایک سافٹ ویئر بھی انسٹال کریں اور وقتا فوقتا اسے چلا دیا کریں ۔ یہ آپ کے کمپیوٹر کی صفائی کرتا ہے۔ مطلب فالتو فائلز کو ختم کرتا رہتا ہے جس سے آپ کی کمپیو'ٹر کی سپیڈ بہتر رہتی ہے۔
    تینوں سافٹ ویئر ز کے لنک بھی دے رہا ہوں

    مائیکروسافٹ سیکورٹی ایسنشلز
    http://windows.microsoft.com/en-us/windows/security-essentials-download

    یو ایس بی ڈسک سیکورٹی
    http://www.zbshareware.com/download.html

    سی کلینر
    https://www.piriform.com/ccleaner/download

    یہ سارا عمل تقریبا آدھا گھنٹہ لے گا ۔ تھوڑا سا وقت لگا کر یہ سارا کام کر لیں تو امید ہے آپ ایک لمبے عرصے تک بغیر کسی مسئلے کے کمپیوٹر کو اچھی سپیڈ کے ساتھ استعمال کر ۔سکیں گے۔
    شکریہ
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ونڈوز کا سکرین کی بورڈ استعمال کر رہے ہوں گے۔
     
  4. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جانی مجھے یہ سب ضرورت تھی آپ نے مسئلہ ہی حل کر دیا ابھی کرتا ہوں
     
    ملک بلال likes this.
  5. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا
     
  6. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی نے جواب مرحمت فرمادیا ہے
     
  7. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے سامنے آپ کی وہ محبوبہ آجاے جسکے ساتھ آپ نے پیار کیا تھا لیکن عشق نا کام ہوگیا تھا تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    آج میرے کزن کی شادی ہے اور وہاں بھت پرانے چہرے بھی ہونگے جو ماضی میں ہمارے عاشق ہوا کرتے تھےتو خیال ہے کیاکیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب کو مسکرا کر سلام کرتے کرتے ایک طرف جا کر بیٹھ جائیں
     
    ابوازھر likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پرائی چیز کے سامنے آ جانے سے کیسا ردعمل ۔۔
     
    ابوازھر likes this.
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس کی شادی ہو چکی ہو اور وہ بال بچے دار ہو چکی ہو تو اس کے بچوں کو پیار دے کر 10 ، 10 روپے پکڑا کر وہاں سے کھسک لیں ، قبل اس سے کہ وہ اپنے بچوں سے کہے۔
    بیٹا ماموں کو سلام کرو!!!!
    ہاہاہاہا
     
  12. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ 10 10 روپے پکڑانے کی کیا ضرورت ہے۔۔پانچ پانچ سو تو ہونے ہی چاہییں۔۔آخر "اُن" کے بچے ہیں
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    اتنی سخاوت دکھانے والے ہوتے تو شاید یہ نوبت ہی نہ آتی۔ :p
     
  14. عشوہ
    Offline

    عشوہ ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2014
    Messages:
    278
    Likes Received:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    بچت ہوگئی۔۔۔ دونوں کی:)
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا یہ بھی خوب کہا
    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کو کسی نے کوئی مخبری تو نہیں دی
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو کسی سے پیار کروں گا۔ پہر علیدہ ہو جاؤں گا۔ پہر شادی کے بعد اس کے سامنے جاوں گا۔ تو اس وقت میری کیا حالت ہوگی وہ آکر بتاؤں گا۔ تب تک انتظار فرمائیں
    سارا پھڈا ہی پیار کا ہے۔ پہلے تو ہم پیار تلاش کریں پہر جواب دینگے۔:)
     
  18. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں بیٹھنے سے کام نہیں چلا وہاں پر تو یہ حالت تھی کہ دل برائے فروخت قیمت صرف ایک مسکراہٹ
     
  19. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہ چیز ہے جو پرائی ہونے سے پہلے آپ کے استعمال میں تھی
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    ابہی تک یہ نوبت نہیں آئی
     
  21. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے 10 روپے سے بھی کام چل جاتا ہے مگر یہاں بچے ابھی تک آئے نہیں ویسے اگر"ان" کی بات آجائے توپھر یہ پانچ سو بھی کوئی چیز نہیں
     
    عشوہ and پاکستانی55 like this.
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ رکھیں۔
    جوآپ کی سپیڈیں ہیں یہ نوبت آنے میں بھی زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
    ہاہاہا
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    واہ کیا زبردست منصوبہ بندی ہے
     
  24. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا مگر سخاوت نے تو کچومر نکال دیا اپنا
     
    ملک بلال likes this.
  25. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بس دعاء کی سخت زرورت ہے
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    صرف میری:D:p
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس دنیا میں محبت نے بڑا نام کیا ہے مگر ضروری تو نہیں کہ جس سے محبت ہو اسی سے شادی بھی ہوجائے۔ اور محبت انسان کے لطیف جذبوں کو اجاگر کرتی ہے تاکہ ہم دوسروں کے حساس ترین جذبات کو بھی ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان کی دل داری کریں اور ان کی خوشی اور راحت کا سامان بہم پہنچائیں۔

    جس طرح چاول پرانا ہونے پر اپنی قدر میں اضافے کا باعث ہوتا ہے اسی طرح پرانی محبت کو دیکھ کر چاہ میں چار گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔

    دیکھئے موصوف کیسی کیسی کیفیات سے گزرتے ہیں، انتظار رہے گا۔
     
    ابوازھر likes this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت کے ساتھ میں عرض کرنا چاہتاہوں کہ لفظ استعمال نہایت غیر مناسب ہے ۔

    آپ اس طرح بھی کہہ سکتے تھے کہ :

    یہ وہ چیز ہے جو پرائی ہونے سے پہلے آپ کےخیال میں تھی
     
    ابوازھر likes this.
  29. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    :ok: جی بجا فرمایا معذرت اور بہت بہت معذرت:beating:
     
    غوری likes this.
  30. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    کیفیات تو ایسی ہیں کہ بیان بھی نہیں کر پارہا
     

Share This Page