1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسند

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زوہا, ‏13 ستمبر 2011۔

  1. زوہا
    آف لائن

    زوہا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2011
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ ہر موڑپہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں
    تنہا ڈرتے ہیں توپھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں

    میں نہ کوئی جگنو ہوں ، نہ دیا ، نہ چاند
    پھر روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں


    جب نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
    خواب آ آ کے میری پلکوں پہ ٹہلتے کیوں ہیں


    اس میں موسم کا قصور ہے یا لوگوں کا
    لوگ موسم کی طرح پل بھر میں بدلتے کیوں ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں