1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسند "کیا"

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏19 جنوری 2010۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا
    عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا

    میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعد
    پر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا

    راہبر میرا بنا گمراہ کرنے کے لئے
    مجھ کو سیدھے راستے سے در بدر اس نے کیا

    شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہُوا
    پھر مجھے اس شہر میں نا معتبر اس نے کیا

    شہر کو برباد کر کے رکھ دیا اس نے منیر
    شہر پر ظلم میرے نام پر اس نے کیا
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند "کیا"

    بہت خوب وجدان جی،!!!! کیا کہنے،!!! ایک وجد سا طاری ھوگیا،!!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری پسند "کیا"

    بہت خوب وجدان جی بہت عمدہ ، امید ھے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند "کیا"

    وجدان بھئی اچھی شاعری ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند "کیا"


    وجدان بھائی ۔ اچھا انتخاب ہے۔ لیکن یہ ذاتی شاعری والا شعبہ ہے ۔
     
  6. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: میری پسند "کیا"

    عمدہ شیرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری پسند "کیا"

    واہ جی کیا خوب پسند ہے آپ کی!
    بہت شکریہ، بہت مہربانی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں