1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏26 جنوری 2010۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم دوستوں۔
    سب سے پہلے تو میں آپ سب دوستوں کا دل کی گہرائی سے احسان مند ہوں کہ آپ سب میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کر رہے تھے۔

    28 فروری بروز ہفتہ کو اللہ کے فضل سے میری والدہ ہسپتال میں 5 ہفتے رہنے کے بعد گھر واپس آگئی ہیں ۔ والدہ کی خراب طبیعت کی وجہ سے میرا ذیادہ تر وقت اُنکی تیماداری اور دیکھ بھال میں گزرا ہے۔ رات کو میں ہسپتال میں امی جان کے پاس ہوتا تھا تو صبح سے شام تک ملا زمت پر۔اور اس لئے گذ شتہ 5 ہفتوں کے دوران میرا انٹرنیٹ پر آنا بے حد کم ہوگیا تھا۔ میں آپ سب دوستوں سے معزات خواہ ہوں کہ اپنی والدہ کی خیریت کے بارے میں آگاہ نہیں کرپایا۔

    اللہ تعالی کے فضل سے میری والدہ کے جسم کا متاثرہ بایاں حصہ اب پہلے سے بہت بہتر ہے اور اب وہ بستر سے اُٹھ کر خود چل پھر سکتی ہیں ۔ اور اِس کے ساتھ ساتھ امی نے آہستہ آہستہ بات چیت کرنا بھی شروع کردی ہے۔ مگرسٹروک کی وجہ سے منہ سے خوراک نہیں کھا سکتی ہیں اور نہ ہی کچھ پی سکتی ہیں۔ کیونکہ سٹروک نے اُن کے بولنے اور خوراک نگلنے کی صلاحیت کو سب سے ذیادہ متاثر کیا ہے۔ اس لئے انکے معدے میں آپریشن کرکے چھوٹی سے ٹیوب ڈال دی گئی تھی جس سے خوراک اور دوائیاں دی جاتی ہیں۔ ہسپتال میں امی کی سپیچ تھیرپی اور فزیو تھیرپی ہوتی رہی ہے اور اب گھر پر بھی ہوگی۔ لیکن گھر پر ہم سب خاندان کے افراد کو اُنکی کی ذیادہ دیکھ بھال کرنا ہوگی۔

    آج سے کچھ ہفتے پہلے میں نے آپ سب دوستوں کے دعا کے پغامات اپنے والد محترم کو بھی دیکھائے تھے۔ تو وہ بہت خوش ہوئے تھے۔ اور وہ آپ سب کو شکریہ اور سلام کہہ رہے تھے۔

    تمام اراکین محفل سےدرخواست ہے کہ میری والدہ کی جلد سے جلد مکمل صحت یابی اور ہر طرح کی تکلیف سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی دعا کرتےرہیں۔ اور یہ بھی دعا کریں کے ہم امی کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کرسکیں۔

    شکریہ
    وسلام
    قمراحمد
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    وعلیکم السلام


    آپ کی والدہ کی صحت یابی کا سن کے بے حد خوشی ہوئی اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ آپ کی والدہ کو مکمل شفا سے نوازے اور ان کا سایہ سلامت رکھے ، اگر آپ کو ہیومیوپیتھی پہ یقین ہو تو اس صورت میں ہیومیو پیتھی کی دوا ان کے لئے موثر ترین دوا ثابت ہو گی، انشاءاللہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    وعلیکم السلام

    قمر بھائی آپ کی والدہ کی خیریت کی خبر سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی آپکی والدہ کو ہمیشہ صحت تندرستی عطاء فرمائے ان کا سایہ آپ پر ہمیشہ قائم رہے آمین ثم آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    آزاد بھائی

    اللہ کریم آپ کو زیادہ سے زیادہ والدہ محترمہ کی خدمت کی توفیق دیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    آزاد بھائی ایک بار آکر بتا دیں کہ امی کیسی ہیں تو شکر گذار رہیں گے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    آزاد بھائی کو ذپ کرنا پڑے گا :happy:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    اسلام علیکم
    قمر آزاد بھائی ویلکم بیک
    کیسے ہیں سب خیریت ہے ناں ، لگے ہاتھوں امی جان کی صحت کی آگاہی دیتے جائیں
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    وعلیکم اسلام ھارون بھائی!!!
    میں اللہ تعالی کہ فضل وکرم سے خیریت سے ہوں۔ اور میری والدہ بھی خیریت سے ہیں۔ اگرچہ وہ ابھی بھی مکمل صحتیاب نہیں ہوئیں مگر اُنکی طبعیت پہلے سے ماشااللہ بہتر ہے۔ اور آج کل وہ میری بہن کی طرف کچھ دن رہنے کے لئے گئیں ہیں۔
    مجھے احمد کھوکھر بھائی کا فیس بٌک پر پیغام ملا تھا اِس لئے میں دوبارہ آپ سب دوستوں سے ملاقات کرنے چلا آیا۔ ذاتی مصروفیات کچھ ذیادہ ہوگئی ہیں تو آج کل اِس لئے یہاں پر آنا بھی کافی کم ہوگیا ہے۔ کوشش کرونگا کہ اب آتا جاتا رہوں۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    شکریہ قمر آپ نے والدہ کے تندرست ہونے کی خبر سنائی اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے اور مکمل صحت سے نوازے، جب بھی وقت ملے تشریف لے‌آیا کریں ، آپ کے بنا کھیلوں کا چوپال پھیکا پھیکا سا لگتا ھے
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    اللہ تعالی آپکی والدہ کو جلد مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
    قمر بھائ آتے رہا کریں یہاں سارے آپ کو مس کرتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    اللہ کریم آپ کو والدہ محترمہ کی بہت زیادہ خدمت کی توفیق دیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    آمین ثم آمین

    قمر بھائی والدہ کی خیریت کے بارے آگاہ کر جائیں شکریہ :222:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    قمر بھائی کی والدہ ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    اللہ کریم قمر بھائی کی ٹھنڈی چھاؤں تادیر ان کے سر پر سلامت رکھیں
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    قمر بھائی یہاں آکر اپنی اور والدہ کی خیریت ہی بتاجائیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری والدہ کی صحت یابی کیلئےدعاکاطلبگار

    اللہ تعالی آزاد بھائی کی والدہ کو صحت تندرستی عطا فرمائیں آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں