1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری شاعری - چاندنی سلام کرتی ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏23 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    محبت کی نہیں جاتی ہے
    محبت یکایک ہو جاتی ہے

    خود کو سنبھال نہ پاؤ گے
    محبت آسمان ہو جاتی ہے

    چاند بھی مسکرانے لگتا ہے
    اور چاندنی سلام کرتی ہے

    رات بہت تاریک ہو جاتی ہے
    اور خاموشی کلام کرتی ہے

    غوری رہِ عشق بہت کٹھن ہے
    یہاں پہ اداسی قیام کرتی ہے

    غوری
    9 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں