1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری زندگی آکر میری بانہوں میں سمٹی ہے۔۔۔ عبدالمطلب مقیـد

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏19 اپریل 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے پر سوز ساعت میں
    ﺑﮍﮮ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
    خزاں کے خشک اور رُوکھے
    ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺭﻧﮓ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    بڑی چاہت بڑی الفت
    ﺑﻨﺎ ﺁﮨﭧ ﺑﻨﺎ ﺩﺳﺘﮏ
    حصولِ خواہشِ جاناں
    وجودِ تیرگی لے کر
    بہت دلکش طبیعت سے
    ﺑﮩﺖ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﺎ ﺳﭙﻨﺎ
    ﺍُﺗَﺮ ﺁﯾﺎ ﮬﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺑﻨﺎ ﺳﻮﭼﮯ ﺑﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﮯ
    کہ مرغوبُ الطبع حالات
    ہیں قلبِ مقیـد میں
    کہ میری زندگی آکر
    میری بانہوں میں سمٹی ہے۔
    عبدالمطلب مقیـد





     

    منسلک کردہ فائلیں:

    Last edited: ‏23 اپریل 2016
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا یہ میری پرسنل ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔بہت عمدہ
    اچھی کرتے ہیں شاعری آپ۔بہت شکریہ شئیر کرنے پر:)
    مجھے تو اس کی الف ب کی بھی سمجھ نہیں ہے۔مگر پڑھنے کی حد تک شوق ضرور ہے۔اور جو اچھی لگتی ہے وہ شئیر بھی کر دیتی ہوں۔:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شاعری ہے۔
    :)
    کوشش کیا کریں کہ تصویری پوسٹ لگانے کی بجائے ٹائپ کر دیا کریں یا اگر تصویر لگانی بھی ہو تو ساتھ ٹائپ ہوئی شاعری بھی پوسٹ کر دیں۔ کیوں کہ تصاویر کے لنکس اکثر ختم ہو جاتے ہیں کچھ عرصہ بعد اور وہ غائب ہو جاتی ہیں۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت شکریہ اب ایسا ہی کرونگا
    جذاک اللہ خیرا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کر دیا میرے بھائ دیکھ لیجئے اب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں