1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از م۔م۔مغل, ‏4 فروری 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37



    بہت خوب بہت عمدہ

    حیرت ھے یہ لڑی میری آنکھ سے اوجھل رہی

    ویسے ایم ایم ایم آپ کو واپس آنا چاھیئے تھا مزید کلام شئیر کرنے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

    کیا بات ہے کیسی غزل ہے :zuban:
     
  3. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

    السّلام علیکم بھائی محمود مغل صاحب،
    ماشااللہ آپ بہت خوب لکھتے ہیں۔ میں اس بزم میں نو وارد ہوں اس لیے یہاں کے ماحول کو سمجھنے میں یا یوں کہییئے کہ جوابات دینے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ میری طرف سے اس خوب صورت کلام پر مبارک باد قبول فرمائیے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

    [​IMG]
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

    م،م،مغل صاحب

    ماشااللٌہ کیا خوبصورت کلام کہتے ھیں

    خوش رھیں
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

    واقعی بہت ہی خوبصوت کلام ہے،
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

    مجھ کو اپنے جسم کا سایہ بہت ہے دھوپ میں
    منتظر میرا کہیں کوئی شجر ہو بھی تو کیا

    ہم تو بس آوارگانِ شب ہیں محمود آجکل
    گھر نہیں اپنا تو کیا ہے اور اگر ہو بھی تو کیا

    واہ بہت ہی خوب زبردست :222: :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں