1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ادا۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏27 جولائی 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    لوگ مانگتے ہیں مجھ سے میری ادا
    ہم کہتے ہیں اب کچھ بھی ہمارا نہیں ہے

    میں نے خدا کے بعد اس کی پوجا کی ہے
    اس کے سوا کوئی دوسرا گوارہ نہیں ہے۔
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    لوگ مانگتے ہیں مجھ سے میری ادا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ابن عبداللہ بھائی

    اور ہم فقیروں کی بھی سنیں

    اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
    ہم تو محبوب بھی محبوبِ خدا رکھتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں