1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا پہلا پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏14 مئی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہمارے ہوتے ہوئے ڈر کیسا :wink:
     
  2. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پولیس کا ڈر ہی کیا کم ہے؟ :lol:
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تینوں سارا پتہ وے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پولیس سے تو کم ہی پتا ہو گا۔
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سارا کچھ پتا ہونے کے باوجود اتنے کرائم؟ :evil:
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اسی میں تو سارا کمال ہے پولیس کا۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس میں‌کمال کیسا؟ :?
     
  9. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پولیس کو پتا ہے سب کے معاملات کا تو کرائم کرواتی ہے
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسا نہ ہو کہ ایتھے پلس مقابلہ ہو جاوے جبار پائی :twisted:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو ہو جائے پُلس مقابلہ؟ میں نے کل ہی نئی غلیل لی ہے۔ :twisted:
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی پلس کو ڈرانے کی کوشش نہ کرو اب :cry:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کمال ہے جبار جی پولیس آپ کے ڈر سے رو رہی ھے :lol:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    او جی آپ ہم کو کیا جانیں۔۔۔۔ :wink:
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ ناظم ہیں لا حاصل جی آپ ہی انصاف کریں اب :cry:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ اِتنے معصوم ہو نہیں جِتنا بن رہے ہو۔ :p
     
  17. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صرف غلیل ہی لی ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں نہیں 2 درجن بینٹے بھی لیئے ہیں۔ :p
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارک ہو آپ کا تو پورا انتظام ہے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں تو اور کیا، اب آئے سہی پولیس، پُلس مقابلے کے لئے، اُن کو لگ پتا جائے گا۔ :twisted:
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ہے ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں
     
  22. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پولیس جیسی بھی ہے ہماری محافظ ہے ۔
    اس کے سا تھ لڑا ئی اچھی نہیں۔۔۔
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیں جی پولیس کے
    ٹاؤٹ
    بھی آگئے
    ویلکم شامی صاحب ویلکم​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے یہ ٹاؤٹ لوگ پولیس سے بھی زیادہ چالاک ہوتے ہیں، ذرا بچ کے
     
  25. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سلیمی چوک ویسے بھی ٹاؤٹوں سے بھرا پڑا ہے خدا خیر کرے
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے آپ دن رات سلیمی چوک میں ہی رہتی ہیں، اسی لئے سلیمی چوک بارے اتنا جانتی ہیں۔ محترمہ گھر پر رہا کریں، آج کل حالات بہت خراب ہیں۔
     
  27. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہی تو میرا کہنا ہے کہ سلیمی چوک کے حالات اچھے نہیں
    آپ نے خود ہی تصدیق کردی شکریہ
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ یہ جانتے ہوئے بھی گھر نہیں بیٹھتی؟ :eek:

    بُری بات! :evil:
     
  29. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو آپ گھر بیٹھا آئیں ناں ان کو
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں اچھا لگتا ہوں کان سے پکڑ کر انہیں گھر چھوڑ کر آؤں؟ یہ تو گھنٹہ گھر جی کو چاہیئے نا :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں