1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا پاسورڈ ری سیٹ نہیں ہو رہا ہے۔

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از چاند بابوA, ‏14 جولائی 2009۔

  1. چاند بابوA
    آف لائن

    چاند بابوA مہمان

    اسلام علیکم

    ارباب اختیارات سے گزارش ہے کہ میں نے پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے لئے ہماری اردو سے میل منگوائی تھی لیکن اب میں جب ای میل والے لنک کو کلک کرتا ہوں تو یہ پیغام آ جاتا ہے۔
    The address that you have used to request a new password is not valid. Please request a new password be sent to you by using this form.

    برائے مہربانی میرا مسئلہ حل کریں اور میری آئی ڈی میں جو مسئلہ ہے حل کرنے کے بعد مجھے میرے ای میل ایڈریس پر پاسورڈ میل کردیں۔ میں آپ تمام احباب کا مشکور ہوں گا۔

    شکریہ۔

    چاند بابو
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم جناب دریاب صاحب عزیز امین کا پاسورڈ دوبارہ جاری کیجے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں