1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا موبائل کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 دسمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میرا موبائیل صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. میرا موبائل
    آف لائن

    میرا موبائل ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2007
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    jawab

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    فرحان دانش
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    میرا موبائل ، شوق کی وجہ سے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    24 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی اے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کمپوٹر،موبائل
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ٹیلی کوم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    کمپوٹر انجینئر
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ نے تو بہت اچھا پرچہ حل کیا ہے
    اللہ تعالی آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے
    آمین
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب فرحان۔۔۔۔
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔
    دوست اگر برا نہ مانو تو مجھے یہ بتاؤ کہ بی اے بعد اانجینئرنگ کہاں سے ہوتی ہے۔۔۔
    8- مستقبل کے عزائم؟
    کمپوٹر انجینئر

    بہترین۔۔۔زبردست۔۔۔۔
    اللہ تمھیں تمھارے مقاصد میں کامیاب کرے۔۔۔آمین
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فرحان عرف موبائیل صاحب۔ لگتا ہے آپ کو موبائیل سے بہت زیادہ محبت ہے۔

    بہرحال آپکا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔ ہماری اردو میں خوش آمدید :)
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ فرحان بھائی ۔
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپ کے سارے نیک مقاصد پورے فرمائے۔ آمین
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    فرحان صاحب کدھر ہیں آپ ادھر کا بھی رخ کریں کسی دن۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں