1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏9 دسمبر 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرا علی علیہ السلام
    (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )

    ہے بظاہر خانہ زاد کبریا میرا علی
    اصل میں ہے دہر کا قبلہ نما میرا علی

    جبکہ ہے اس کا زچہ ہدیََ للعالمین
    کیوں نہ ہوتا دو جہاں کا رہنما میرا علی

    ذوالعشیرہ سے غدیر خم کا رشتہ دیکھئے
    ابتدا میرا علی انتہا میرا علی

    خانہ کعبہ سے لے کر پردہء اسرار تک
    جلوہ گر ہے سلسلہ در سلسلہ میرا علی

    غیر ممکن ہے کہ ٹوٹے زندگی میں اُسکی آس
    دہر میں بن جائے جس کا آسرا میرا علی

    ہم نے مانا جنگ میں تھے سیکڑوں مرد جواں
    سب فتٰی تھے ، صرف تھا اک لافتٰی میرا علی

    جس کی عظمت پر ہزاروں تخت شاہی ہوں‌نثار
    دے گیا اسلام کو وہ بوریہ میرا علی

    کون لاسکتا ہے دنیا میں بھلا اس کا جواب
    جو بزیر تیغ، سجدہ کر گیا میرا علی

    تاابد دینِ رسولِ حق رہے گا سرخُرو
    اس قدر اسلام کو خوں دے گیا میرا علی

    سرکٹا سکتا ہے لیکن سر جھکا سکتا نہیں
    کر نہیں سکتا کبھی ایسی خطا میرا علی

    مرضی حق کی دعائیں کام آسکتی نہیں
    ہوگیا گر اے مسلمانو خفا میرا علی

    حاکم شامی کا کچھ نام و نشاں ملتا نہیں
    زندہ جاوید لیکن ہوگیا میرا علی

    میرے اس دعویٰ کا شاہد ہے کلیم کبریا
    ہے اندھیرا شام اور نور خدا میرا علی


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    بہت خوب مبارز جی جزاک اللہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    ماشاءاللہ جزاک اللہ
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    جزاک اللہ کاشفی ! ماشاءاللہ
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مبارز صاحب بھت شکریہ
    واقعی ذیشان حیدر جوادی ادب میں‌عالی مقام رکھتے ھیں ان کی تحریریں‌پڑھنے والی ھوتی ھیں۔ ۔ ۔ ۔
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    شکریہ خوشی جی خوش و خرم رہیں۔
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    شکریہ جناب
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    شکریہ بہت بہت ۔۔خوش و خرم رہیں۔۔ :happy:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    شکریہ بہت بہت جناب۔۔

    آپ درست فرما رہے ہیں۔۔خوش و خرم رہیں۔۔
     
  10. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مبارز ی جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں