1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا تعارف ۔۔۔

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏29 اپریل 2011۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمدرضی الرحمن ۔۔۔۔ بزرگوارم ابو جان کے استاد محترم قاضی عارف دامت برکاتہم نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی لقب نہیں ۔۔۔ نقابت کرتا ہوں تو ایک با ر کسی نے پیار سے مرغ باغ حجاز کہہ دیا تھا۔
    3- عمر؟
    20 سال اور کچھ ماہ
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    فتح جنگ، اٹک ، پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی اے ، بی ایڈ جاری ، ایم اے سیاسیات کرنا ہے ۔ قرآن نے کہا تھا اقرا
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    شاعری ، کتابیں پڑھنا ، تحریر نگاری ، انٹرنیٹ وغیرہ ( ان کے تو حکم چلانے کے سوا کو ئی مشاغل نہیں ہیں
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کاروبار محبت سے احتراز ممکن نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پرنٹنگ پریس میں جاب کرتا ہوں گرافکس ڈیزائنر ہوں
    8- مستقبل کے عزائم؟
    مستقبل میں ایک کالج بنانا ہے جس کی شروعات اگلے سال سے ہوں گی ، نام ابھی نہیں بتائوں گا چوری ہوجاتا ہے۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    اردو آپکی کب سے ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لائسنس ہے کوئی بابائے اردو مولوی عبدلحق صاحب نے آپ کو خواب میں آکر آپ کو دے دی ،،،،،
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    محترم بھائی بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے اپنا تعارف کروایا آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ ماشاء اللہ علم وادب سے دلچسپی رکھنے والی شخصیت ہیں دیگر ہماری اردو پیاری اردو اب آپ کی بھی اردو ہے یعنی ہم سب کی پیاری اردو
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    محمدرضی الرحمن بھائی بہت اچھا لگا آپ کے بارے مین جان کر۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی اچھی اچھی شیئرنگ سے محفل کی رونق بڑھائیں گے۔:222:
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    محمدرضی الرحمن بھائی بہت شکریہ تعارف کے لیئے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    السلام علیکم
    محمد رضی الرحمن صاحب ، آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ، انشاء اللہ آپ کے علم سے استفادہ ہوتا رہے گا ۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    آُ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ :222:
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    محمد رضی الرحمن صاحب ، آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا تعارف ۔۔۔

    محمد رضی الرحمن صاحب ، آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی ، امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اردو پر خوبصورت الفاظ سے شئیرنگ کرتے رہیں گے ۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں