1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا اکاونٹ نہیں چل رہا

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏11 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    محترم منتظمین صاحبان !
    میں اپنے اکاونٹ میں اپنا ای میل تبدیل کرنا چاہتا تھا لیکن اب میرا اکاؤنٹ معطل ہو گیا اور مجھے میرے اکاونٹ تک رسائی ممکن نہیں رہی۔ میں نے کئی دفعہ پاس ورڈ کے دوبارہ حصول کے لیے بھی درخواست دی لیکن کوئی ای میل مجھے موصول نہیں ہوئی۔ میرا ای میل ہے : naeemraza001@hotmail.com
    براہ کرم میرا کھاتہ بحال کیا جائے اور مجھے پاس ورڈ بھی ای میل کے ذریعے بھیجا جائے۔
    بہت شکریے کے ساتھ ۔۔

    نعیم رضا
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    منتظمین حاضر ہوں
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    پانچ سے زیادہ بار غلط پاسورڈ مہیا کرتے ہوئے لوگن ہونے کی کوشش کی وجہ سے آپ کا کھاتہ خودبخود معطل ہو گیا تھا ہو سکتا ہے ایسا آپ کی بجائے کسی کی شرارت سے ہوا ہو یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی اور تیکنیکی وجہ آڑے آئی ہو تاہم اب آپ کا کھاتہ بحال کر دیا گیا ہے نیا پاسورڈ اور نیا ای میل ایڈریس آپ کے فراہم کردہ ہاٹ میل والے پتے پر ارسال کر دیا گیا ہے امید ہے کہ اب آپ کو لوگن ہونے میں دشواری کا سامنا نہیں ہو گا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ حماد بھائی !
    اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے آمین۔
    اور نادیہ جی آپ کے لیے بھی دعا ہے جنہوں نہیں تائیدی پیغام ارسال کیا ۔ شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں