1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا احساس، میری جان، میرا دل تیرا (سید محمد وجیہہ السیما عرفاؔنی چشتی)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرا احساس، میری جان، میرا دل تیرا
    میرے ہونے میں بس ’اک‘ ہونا ہے شامل تیرا

    میرے ماتھے میں عیاں نور تیرے سجدے کا
    میری تسبیح میں ہر جلوہِ کامل تیرا

    آؤ بسم اللہ! بصد تابِ جمال آئے ہو
    جانِ جاں! پردہِ جاں تیرا ہے محمل تیرا

    پھر درِ یار پہ لے آئے مجھے اہلِ حرم
    کون کہتا ہے کہ مل جانا ہے مشکل تیرا

    اے جمالِ دل و جاں! پھر سے تجلی فرما
    اس کے صدقے جو ہے کونین میں حاصل تیرا

    تیری دہلیز پہ عرفاؔنیِ مجذوب تیرا
    اے خوشا بخت! وہ مسکین ہے سائل تیرا
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرا احساس، میری جان، میرا دل تیرا
    میرے ہونے میں بس ’اک‘ ہونا ہے شامل تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ماتھے میں عیاں نور تیرے سجدے کا
    میری تسبیح میں ہر جلوہِ کامل تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ بسم اللہ! بصد تابِ جمال آئے ہو
    جانِ جاں! پردہِ جاں تیرا ہے محمل تیرا
     
    وقار احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پھر درِ یار پہ لے آئے مجھے اہلِ حرم
    کون کہتا ہے کہ مل جانا ہے مشکل تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے جمالِ دل و جاں! پھر سے تجلی فرما
    اس کے صدقے جو ہے کونین میں حاصل تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیری دہلیز پہ عرفاؔنیِ مجذوب تیرا
    اے خوشا بخت! وہ مسکین ہے سائل تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں