1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا آخری سلام آپ سب کے نام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏30 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    انتہائ دکہ کے ساتہ میں یہ فورم چھوڑ کر جارہاہوں

    اس فورم سے جو مجھے پیار ملا وہ میں ہمیشہ یاد رکھوں گا

    اور آپ کے ساتہ بتائے ہوے یہ لمحے کبھی فراموش نہیں کر پاؤں گا

    میں تانیہ آپی کا بھت شکر گزار ہوں جنہوں نے میری شروع میں بھت رہنمائ فرمائ
    اور اسی طرح ھارون چاچو جنہوں نے میری پل پل رہنمائ کی اور ملک بلال چاچو نعیم چاچو میں آپ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اپنی محبت اور شفقت سے نوازا
    ہادیہ آپی اسما، آپی سانا آپی سارا آپی آپ نے مجھے بھائیوں کی طرح رکھا اور مجھے بہنوں کا پیار دیا خاص کر جو مجھے ہادیہ آپی اسما،آپی نے مجھے اپنے چھوٹے بھائ کی طرح سمجھا اور پیار دیا میں تادم نہیں بھولوں گا انشاءاللہ
    اور اسی طرح غوری چاچو نصراللہ جی مرزا عادل بھائ احمد چاچو میں آپ لوگوں کا بھی تہ دل سے مشکور ہوں
    اگر آپ لوگوں کو میری کسی بات آپ کو دکہ پہنچاہو یا میری کسی تحریر سے آپ کو دکہ پہنچاہو تو میں معافی چہتاہوں
    اس وقت فورم کو چھوڑتے ہوئے آنکھوں میں آنسوں ہیں

    کچھ مجبوریاں ہیں جو میں یہاں نہیں بتاسکتا اور کچھ میں یہاں سب سے چھوٹا تھا سب کے سب مجھ سے بڑے تھے اس لئے یہاں رہنا مناسب بھی نہ سمجھا
    اس لئے الوداع بہنو اور بھائیو
    بس اپنے دعاؤں میں اس گناہ گار کو بھی یاد رکھئے گا
    والسلام
    محمدداؤدالرحمن علی
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    ارے کیا بات ہوگئی ہے داؤد بھائی
    پلیز ہم سب کو آپ چھوڑ کر مت جائیں۔۔۔۔۔۔
    آپ تو اس بزم کا ایک خوبصورت اضافہ ہیں اور ہمارے چھوٹے بھائی ہیں
    اگر آپ مصروف ہیں یا کوئی مجبوری بھی ہے تو روز نہیں تو کبھی کبھی ہی اپنی خیریت سے ہمیں آگاہ کرتے رہیئے
    ہم سب آپ کو مس نہیں‌ہونے دیں گے
    اور یہ کیا بات ہوئی کہ آپ چھوٹے ہیں اس لئے یہاں رہنا مناسب نہیں سمجھتے۔۔۔
    یقین کریں میں آپ سب سے چھوٹی ہوں ننھی منھی سی بچی۔۔۔۔۔۔۔معصوم سی:mashallah:
    پھر بھی کتنے پیار سے رہ رہی ہوں‌یہاں ۔۔۔۔۔۔۔
    :baby::baby:
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    السلام علیکم
    محمدداؤدالرحمن علی بھائی ہم میں سے کوئی بھی نہیں چاہے گا کہ اپ اس فورم سے جائیں اسلیئے اپ اگر مصروف ہیں یا کچھ پرابلم ہے تو وقتی طور پہ رخصت مل سکتی ہے لیکن ہمیشہ کے لیے نہیں
    ہم بہت پیار سے اپنائیت سے اور بطور بہن بھائی حق سے آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ ہماری اردو پہ ہمارے ساتھ رہیئے
    آپکو ہمیشہ دل کی گہرائیوں‌سے خوش آمدید
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    پیارے داؤد جی!
    یہ کیا بات ہوئی۔ میں تو خوش ہو رہا تھا کہ آپ کی صورت میں مجھے فورم پر ایک عدد بھتیجا دستیاب ہو گیا۔ اور اب ہم دونوں مل کر ھارون بھائی اور ان کے بھتیجے کا مقابلہ کریں گے۔ لیکن آپ تو بیچ میدان میں چھوڑنے کی بات لے بیٹھے۔ ایسی بات بالکل مت کریں۔ کوئی مسئلہ ہے شکایت ہے تو بتائیں ۔ یہاں نہیں لکھنا مناسب سمجھتے تو ھارون بھائی سے یا مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کریں۔ اور اپنی بات پر نظر ثانی کریں۔ تاکہ آپ کے ساتھ محبت کا جو سلسلہ بن گیا ہے وہ جاری و ساری رہے۔ امید کرتا ہوں آپ آئندہ ایسی بات نہیں کریں گے۔
    آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    غزیزم محمد داود الرحمن علی

    اسلام علیکم

    میری بہت مصروف زندگی ہے مگر اپنی روزانہ کی معمولات کے ساتھ ساتھ اس فورم سے بھی جڑا رہتا ہوں۔ آپ کی طرح مجھے بھی کئی مرتبہ خیال آیا مگر ضبط سے کام لیا اور کوشش کی کہ کسی نہ کسی طرح جڑا رہوں۔

    آپ بھی میری طرح پہلی مرتبہ کسی فورم سے جڑے ہیں۔ مجھے بہت خوشی محسوس ہوتی جب آپ کے میسیج پڑھتا۔

    سچی بات یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ سچائی کا بول بالا کیا اور مجھے محسوس بھی ہوا کہ آپ خلوص نیت سے فورم کی رونق بڑھاتے رہے۔

    آپ تو اپنی جگہ بناچکے ہو اور آپ کو تو سب ہی چاہتے ہیں۔ میرے خیال میں آپ کیلئے یہ فورم نعمت مترقبہ سے کم نہیں کیونکہ آپ کی دیگر تفریحی مصروفیات نہیں ہیں۔

    میں صرف یہ کہہ کے ختم کروں گا کہ آپ اپنی سہولت کے مطابق جب چاہے فورم پہ آئیں اور جڑے رہیں۔

    زندگی بہت حسین ہے اگر اسے حسین طریقے سے بتایا جائے۔۔۔۔۔۔

    امید ہے آپ کی طرف سے مثبت جواب موصول ہوگا۔۔۔۔

    بہت سی دعائیں ۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    میرا خیال میں فون کرہی لوں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    ہارون بھائی جلدی سے فون کر کے ٹھیک سے کلاس لیجیے گا
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    ہارون بھائی جلدی فون کریں۔۔۔۔۔۔ اور داؤد بھائی فورا سے پہلے واپس آ جائیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    فون پر بات ہوگئی ہے داؤد صاحب نے بہت بہانے بنائے مگر ان کی ایک نہ سنی گئی پھر بالا آخر ان کو ماننا ہی پڑا مگر ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ آتے رہیں گے مگر ریگیولر شایہ نہ آسکیں ، میں نے کہا صرف آپ آکر اپنی خیریت سے آگاہ کردیا کریں ہم اتنے میں ہی خوش ہیں ، بحرحال نہیں مانیں گے تو لاہور کوئی دوووووووور نہیں ہے سائیں احمد ان کی کلٹس اور میں چھاپہ مارنے کیلئے بلکل تیار ہیں
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    بہت اچھا کیا یہ تو آپ نے ھارون بھائی :222:

    اور داؤد بھائی یہ کبھی کبھی آنے والی بات بھی صحیح نہیں ہے،اگر کوئی ذاتی مجبوری نہیں ہے تو آپ کو پہلے کی طرح کی آنا پڑے گا،
    اب مانا کہ آپ ہمارے چھوٹے بھائی ہیں لیکن یقین کریں‌ہم بھی بزرگ بابے لوگ نہیں کہ آپ اتنا مس فٹ فیل کر رہے ہیں‌:a12:
    اچھا یہ تو ہوگیا مذاق۔۔۔۔۔

    لیکن ہم سب سچ میں‌آپ کے واپسی کے منتظر ہیں‌:222:
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    ہارون بھائی:
    اسلام علیکم
    آپ کی بروقت کاروائی رنگ لائے گی۔
    جزاک اللہ
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    پیارے محمدداؤدالرحمن علی اسلام علیکم

    کہاں ہو بھئی، کوئی خیر خبر؟
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    محمدداؤدالرحمن علی جی السلام علیکم
    بیٹا جی سارے فورم میں بڑا ہونے کے ناطے کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کیوں ناراض ہو گئے ؟
    یقین کریں میں سب کے کان کھینچ سکتا ہوں آپ مجھے بتائیں۔
    پانچ منٹ میں مسلہ حل لیں
    مگر ایسے نہیں جاناورنہ ھارون جی پہنچیں نہ پہنچیں میں ان سے اڈریس لے کے آتا ہوں اور پھر آپ بھاگ کے دکھانا !
    میں تو پنجابی چوپال میں آپ کا انتظار کرتا رہتا ہوں !!!!
    بس اب کوئی بہانہ نہیں بس لگ جاؤ لائن میں۔۔۔۔۔ ہاں جی ۔۔۔ ورنہ
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    السلام علیکم
    محمدداؤدالرحمن علی جی آپ یہ فورم چھوڑ نا جائیں اب جلدی سے سب کی کہنا مان جائیں اور آجائیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    داود بھائی
    سب لوگ آپ کے منتظر ہیں۔۔۔
    جلدی آیئے!
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    محمدداؤدالرحمن علی
    انسان کبھی خود ہی خوشیوں کو ٹھوکر نہیں مارتا. جب کوئی مجبوری اس کی خوشی سے بڑھ جائے تو پھر اس خوشی کو چھوڑنا ہی پڑتا ہے.
    شاید آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ اپنی پیاری سی چیز کو اپنے سے دور کر رہے ہیں.
    بہر حال اللہ تعالٰی آپ کی مجبوریوں کو آسان کرے اور آپ کو دوبارہ اس فورم کو اپنانے کا موقع دے. آمین
    ہمیں اس فورم پر آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی.
    نیک تمناؤں کے ساتھ اللہ تعالٰی آپ کو جہاں رکھے، خوش و خرم رکھے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    کیا ہی اچھی بات کہی۔۔۔۔۔۔
    انسان کی مجبوریاں نا بیان ہوتی ہیں
    اور نا ختم ہونےکا نام لیتی ہیں۔۔۔۔۔
    زندگی اور مجبوریاں ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔
    مجبوریوں کو زندگی کا حصہ سمجھ کے سامنا کریں تو کوئی بھی مشکل نہیں باقی رہتی۔۔۔۔۔
    مگر اک عمر چاہیے زندگی کے راز سمجھنے کیلئے۔۔۔۔
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    السلام علیکم
    بھای کیا بات ہوئی جو ہماری اردو چھوڑرہے ہو آپ مجھے بھائی مانتے ہیں تو ایک بھای کے ناتے پوچھتا ہوں کیا مسلہ ہے آپ کو جو آپ ہماری اردو چھوڑ رہے ہو آپ مجھ سے رابطہ کرو میں آپ کی شاید مدد کرسکوں تو انشاللہ آپ کی مدد کرکے لیے تیار ہوں ایک بار اواز دیکھ دیکھو انشاءاللہ آپ تک پہنچوں گا

    آپ کا انتظار رہے گا آپ کے بھائی کو
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    محمدداؤدالرحمن علی بھائی آپ اس نفسا نفسی کے دور میں یہ ضرور محسوس کریں گے ۔ کہ محبت بانٹنے والوں کی اس دور میں کتنی ضرورت ہے ۔ مجبوریاں ضرورتیں ہر انسان سے جڑی ہیں ۔ مگر کچھ دیر کے لئے ہی اگر آئیں تو کوشش ضرور کرتے ہیں۔
    بڑا بھائی ہونے کی حیثیت سے ایک مشورہ ہے کہ زندگی میں کھونے کے لئے بہت کچھ ہے مگر پیار اور محبت جہاں سے ملے وہ لیتے رہیں۔ یہ زندگی کا اثاثہ ہیں جینے کے کام آئیں گے۔ سدا خوش رہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    :192: :n_outtahere:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    السلام علیکم
    داور بھائی آپ کی بنائی یہ لڑی دیکھ کر بہت دکھ ہوا ۔ آپ کو یہاں ایسا کیوں لگا ہے آپ ہم سب سے چھوٹے ہیں اس لیے یہاں سے جارہے ہیں ۔ کیا آپ کو ہم سب اتنے بڑے لگے کے ہر وقت آپ کو نسی حت کرتے تھے یا ٹوکتے تھے۔ ہم یہاں ایک فیملی کی طرح ہے یہاں سب ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔ کوئی کسی سے بڑا ہے نہ کوئی چھوٹا ہاں الکرم جی ہارون بھائی اور کچھ ممبرس کو چھوڑ کر۔ اس لیے آپ یہاں اپنے آُپ کو چھوٹا نہ سمجھیں۔ آپ کی جو بھی مجبوریاں ہوں اس میں سے کچھ وقت تو نکلا ہی جا سکتا ہے۔ اس لیے میں امید کرتی ہوں کے آپ کچھ دیر کے لیے ہی سہی یہاں پر آئے گے روز ۔ شکریہ
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    محمدداؤدالرحمن علی بھائی کا نمبر ہے کسی کے پاس تو مجھے سینڈ کردے پلیزز میں ان سے بات کرنا چاہیتا ہوں

    انشاءاللہ ان کو میں واپس لے آون گا
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں داؤد چاچو کی طرف سے معذرت نامہ پیش کرنے آیاہوں
    داؤد چاچو کہ رھے ہیں میں نے ھارون چاچو سے فون پر کہاتھا کہ میں کبھی کبھی آن لائن ہوں گا لیکن میں مجبوری کی وجہ سے نہیں آسکتا اور آج کل کافی مصروف بھی ہیں
    اچانک انہوں ملاقات پر بھی پابندی لگادی ھے آج کل بھت کم اپنے دوستوں سے ملاقات کرتے ہیں اور کال بھی بھی بھت کم سنتے ہیں اور تو اور داؤد چاچو نے بزم اصلاح البیان کے عہدے بھی چھوڑ دئیے ہیں حالانکہ وہ اس ماہ اپنی مدت پوری کرنے والے تھے
    وہ آپ سب کا شکریہ بھی ادا کر رھے ہیں کہ آپ نے ان کو یاد کیا اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھا
    اور کہ رھے تھے میرے بڑے بھائ مولانا شمس الرحمن عثمان مفتی کا کورس مکمل کرچکے ہیں ان کی اگلے ہفتے تکمیل ہو رہی ھے اور ان کی دستار بندی کی جائے گی
    میں اس سے فارغ ہوکر اتوار والے دن اگر فارغ ہوا تو 10بجے آن لائن ہوں گا
    ورنہ میری طرف سے معذرت
    میں نے ان کا پیغام آپ تک پہنچا دیا ھے اب جو آپ پیغام دیں گے وہ اب میں ان تک پہنچاؤں گا
    والسلام
    محمد قاسم اسامہ(میں داؤد چاچو کا سکا بتیجا نہیں ہوں)
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    ارے کیا ہوگیا جناب کو
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    یہ تو آپ خود ان کو کال کرکے پتہ کریں میرا جتنا کام تھا میں نے کردیا
    ویسے بھی وہ غصہ والے بھت ہیں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    ان کا اصل نا م کیا ہے جناب ـ
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    آپ کن کا نام پوچھ رھے ہیں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    جن کا نمبر دیا
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    محمدداؤدالرحمن علی ہی ان کا اصلی نام ھے جناب
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میرا آخری سلام آپ سب کے نام

    اوکے جناب


    ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں