1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میتھی تھال کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    میتھی تھال کباب

    اجزاء:گائے کا قیمہ1/2کلو،فرائیڈ پیاز1/2کپ،کٹی پیاز ایک عدد، ہری مرچیں دو عدد،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ، ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک1-1/2چائے کا چمچ،انڈا ایک عدد،میتھی ایک پائو، ٹماٹر ایک پائو،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،تیل ایک کپ،کٹی ہری مرچیں دو عدد،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیا 1/2گٹھی

    ترکیب:بلینڈر میں قیمہ،کٹی پیاز،فرائی پیاز،ہری مرچ،ادرک لہسن،پسی لال مرچ،ہلدی اور نمک شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔اب اس میں انڈا مکس کر کے کباب بنا لیں،پھر ایک تھال میں تیل گرم کر کے کباب فرائی کر لیں۔اس کے بعد اس میں میتھی،ٹماٹر،ہرا دھنیا،لیموں کا رس،چاٹ مصالحہ اور ہری مرچیں ڈال دیں۔آخر میں پسا گرم مصالحہ چھڑ ک کر دم دیں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں