1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ایک لڑکی کا انٹرویو : آپ نے اپنی عمر سے بہت بڑے انسان سے شادی کی ، اس شادی کو لے کر آپ کے ذھن میں‌ کیا تھا ؟

    لڑکی : جی ایک تو اِن کی Income ، اور دوجا ان کے دن کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    :a165: ہا ہا ہا ہاہ اااااااااااااااااااااااا ضرب 110
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    یہ کس قسم کی بیوی ہے بھئی جو خاوند کو - - -- - - - :152::208:
     
  5. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ایک آدمی مالٹے فروخت کررھاتھا۔اوازیں لگا رہاتہا۔ آنے کے دو۔آنے کےدو۔ایک آدمی جو قریب ھی کھڑا تھا نے پوچھا اور جانے کے کتنے۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    اچھے ہیں ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    شوہر بھاگتا ہوا ہوٹل مینیجر کے پاس آیا اور بولا جلدی کریں میری بیوی دوسری منزل پر کمرے کی کھڑکی سے کود کر خود کشی کرنا چاہتی ہے

    مینیجر : آپ اس روکیں میں اس سلسلے میں آپ کی کیا مدد کرسکتا ہوں ؎










    شوہر : پرابلم تو یہی ہے کہ کھڑکی کھل نہیں رہی
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    دوسری شادی کے خواہش مند ایسی آرزو ہی رکھتے ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    یہ سرا سر الزام ہے ، ورنہ دو دو مل جائیں‌تو کون ہے جو اللہ کا شکر ادا نہیں کرے گا ؟
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    سب ودھیا نے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    بیوی شوہر سے : وہ سامنے شرابی دیکھ رہے ہو اس کو میں نے 15 سال پہلے شادی سے انکار کیا تھا وہ آج تک پی رہا ہے ؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
















    شوہر : واہ بھئی واہ اتنا لمبا جشن
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ہاہاہا۔۔ بہت خوب
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    بس جی نصیب اپنا اپنا
     
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    [​IMG]
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    [​IMG]
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ہاہا
    :nn_highfive:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ایسی بھول سے بچنا ہی ؎چا ہئے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    چاچا جی چاچی جی کو لیکر بازار گئے ، ایک جگہ وزن معلوم کرنے والی مشین رکھی ہوئی تھی ، چاچا جی فورا اپنا وزن چیک کرنے کے لیے اس پر کھڑے ہو گئے ، مشین سے کارڈ نکلا ۔
    برائے مہربانی ایک ایک کر کے اپنا وزن چیک کریں ۔ شکریہ ۔
     
  20. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    :hasna:











    ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    شوہر۔۔
    مجھے یقین ہو گیا ہے کہ تمہارے دماغ میں بھوسے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔۔
    بیوی۔۔
    میں بھی کہوں آپ اتنی دیر سے کھا کیوں رہے ہیں۔۔ :doh:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ہاہاہاہاہا
    ماڑی ہوئی بے چارے کیساتھ
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ہاہاہاہاہا
    ماڑی ہوئی بے چارے کیساتھ
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہورہی تھی ۔شوہر کنے لگا اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ” قبول ہے ، قبول ہے، قبول ہے ”۔
    بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تو یقینی طور پر صرف یہی کہتی کے ۔”فضول ہے، فضول ہے، فضول ہے ” ۔
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :176:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میاں بیوی کے لطائف

    اتنا غصہ :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں