1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میئرکراچی وسیم کا اختر کو چارماہ بعد رہائی مل گئی.

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏16 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میئرکراچی وسیم کا اختر کو چارماہ بعد رہائی مل گئی. عدالت نے 39 ویں مقدمے میں بھی ضمانت منظور کرلی. متحدہ رہنماوں، کارکنوں کی بڑی تعداد نے جیل پہنچ کراستقبال کیا، اہلیہ اور بچوں کے چہرے خوشی سےکھِل اٹھے، وسیم اختر کہتے ہیں کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرینگے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں