1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہنگا ترین ٹی وی

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 مئی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    دنیا کا سب سے مہنگا ،خوبصورت اور 55 انچ سکرین والا ٹی وی تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق 55 انچ سکرین والا سب سے خوبصورت اور مہنگا ٹی وی تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت 22 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ اس کی قیمت اتنی زیادہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ٹیلی ویژن 18 قیراط کے 28 کلو گرام سونے سے تیا ر کیا گیا ہے اور اس کی بیر ونی سطح پر بہتر 72 ہیروں کے علاوہ یاقوت اوردیگر قیمتی پتھر بھی لگے ہو ئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس کی سکرین کی اندرو نی سطح مگرمچھ کی کھال سے تیار کی گئی ہے جسے ہاتھ سے سیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس قیمتی ٹیلی ویژن کے صرف تین سیٹ تیار کیے جا ئیں گے ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مہنگا ترین ٹی وی

    واہ ہارون بھائی بہت اچھے
    بڑی خوشگوار تبدیلی آئی ھے آپ میں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگا ترین ٹی وی

    کیسی تبدیلی :139:
     
  4. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگا ترین ٹی وی

    واو!!!!!
    لیکن یہ مجھے کوئ ٹی وی نھی‌لگ رھا ،بلکہ کوئ دلھن ھو گی جسے اتنے زیورات سے مزین کیا گیا ھے!
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگا ترین ٹی وی

    عمدہ شیئرنگ ہے :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں