1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از m aslam oad, ‏16 جنوری 2011۔

  1. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  2. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    [​IMG]
     
  3. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    پاکستانی عوام کیلئے سبق آموز کہانی ہے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    یہاں کے صدر نے بھی فرار ہونے کی کوشش کرنی ہے مگر ایسا ہونا بہت مشکل ہے کیونکہ اُسے فرار ہونے کا راستہ نہیں ملنا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    حسن بھائی خام خیال ہے آپ کی ، مشرف کو گارڈ آف آنر دیکر رخصت کیا گیا ہے
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    یہ کہانی نہیں حقیقت ہے بھائی!

    پاکستان میں ایسا انقلاب ضرور آئے گا لیکن اس انقلاب کو مولانا فضل الرحمان، الطاف حسین، نواز شریف جیسے منافقین اور خود غرض ہائی جیک کرلیں گے جیسے 1968 میں ایوب خان کے خلاف بھٹو نے کیا تھا اور پھر سب کی فیکٹریاں اور کاروبار قومیا کر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کردیا۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    میرا خیال ہے کہ اب میڈیا نے ہمیں ان منافقین کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے اب عوام اپنے حق میں بہتر سوچیں گے
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    پاکستانی عوام کے لیے سبق آموز کہانی؟

    کیا ہم واقعی سبق حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

    ذرا غور کریں‌ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں صرف ایک نعرہ رٹوا دیا گیا ہے۔ گو ------- گو۔Go ----- Go۔ صرف نام تبدیل ہوتا ہے۔ نہ تو نعرہ تبدیل ہوتا ہے اور نہ ہی حالات۔ ایوب خان آیا تو ہم نے اسے خوش آمدید کہا مگر جلد ہی ایوب کتا اور گو ایوب گو شروع۔ پھر عوامی حکومت کا نعرہ لگا اور اس کا انجام ضیاء کی آمد۔
    ہم آج تک ضیاء کو کوستے ہیں۔ ضیاء گیا تو پھر عوام کی بدحالی شروع ہوئی اور ایک بار پھر ہم عوامی حکومت کے زیر سایہ ہوئے۔
    پھر مشرف کا دور اور ایک بار پھر مشرف کتا اور گو مشرف گو۔ مشرف گیا تو زرداری۔ اور اب زرداری کتا اور گو زرداری گو۔

    کیا کبھی ہم نے یہ نعرہ لگایا کہ come ----- come۔ نہیں نا۔ یہی ہماری غلطی ہے۔ ہم سبق نہیں سیکھتے۔
    ہمارے ساتھ یہ سلسلہ اس وقت تک چلے گا جب تک ہم یہ نہیں سوچیں گے کہ ہم کس کو لانا چاہتے ہیں۔ ہماری توجہ صرف موجود کو نکالنے پر ہے۔اس کے بعد جو بھی آئے ہم اس کو ویلکم کرتے ہیں اور اس سے امید باندھ لیتے ہیں۔
    موجودہ کے خلاف نعرے لگانے کے بجائے اگلے کے آنے کے نعرے لگائیں اور اپنی غلطیوں سے سیکھیں۔
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    خلیل جبران کہتا ہے
    "قابل رحم ہے وہ قوم جو نئے حکمران کا نعروں کے ساتھ استقبال کرتی ہے اور گالیوں کے ساتھ اسے الوداع کہتی ہے ، کسی نئے حکمران کو نعروں کے ساتھ خوش آمدید کہنے کے لیے۔"
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    ان کا چہرہ تو میڈیا دکھا دکھا کر پاگل ہوجائے گا لیکن ووٹ لوگ پھر بھی جمشید دستی کو ہی دیں گے
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    جب ہم کہتے ہیں‌کہ میڈیا یہ ہے وہ ہے تو یہ صرف شہروں تک ہی محدود ہے آپ کسی گاؤں دیہات میں جائیں وہاں تو وہی سرکاری چینل ہے یا پھر فلمیں۔۔۔۔۔جس میں‌بس ماردھاڑ۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ پاکستان میں سب کو غم روزگار میں لوگوں کو اس طرح الجھایا ہوا ہے اور روز بروز گھتی سلجھنے کے بجائے اور الجھتی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔کہ سب کو دوسرے غم بھول گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے ان کی بلا سے ووٹ جسے بھی ملیں۔۔۔۔۔اور پھر یہ بھی مت بھولیں کہ پاکستان کے ستر فصد علاقوں میں‌خان، وڈیرے، پیر، فقیر، سردار، نواب ہی کا حکم چلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں صرف ہاؤس آف لارڈ ہی ہے۔۔۔اور وہی طے کرکے چلاتے ہیں۔۔۔۔۔۔بس کچھ کچھ پنجاب میں اور وہ بھی صرف شہروں تک ۔۔۔۔جمہوریت ہے ورنہ۔۔۔۔بلوچستان میں قوم پرست۔۔۔۔۔سرادار۔۔۔۔نواب۔۔۔۔۔۔۔سندھ میں بھٹو کے نام کا سیاست۔۔۔۔یا پھر بھائی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔پختون خواہ میں‌خان یا پھر کتاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمہوریت کس بلا کا نام ہے۔۔۔۔۔ابھی ہم نہ تو واقف ہیں اور شاید ہونا بھی نہیں چاہتے یا پھر موقع ہی نہیں مل رہا ہے۔
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    جمہوریت کیا ہے؟ اقبال کی زبان میں‌دیکھتے ہیں۔۔۔۔


    ہے وہی سازِ کہن مغرب کا جمہوری نظام
    جس کے پردوں میں نہیں غیر از نوائے قیصری
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہنگائی سے تنگ تیونسی عوام نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    اور
    جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
    ں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

    مگر میں آمریت چاہے وہ سویلین ہو یا فوجی حامی نہیں مگر نظام کو اپنے معنی پہنانا ۔۔۔۔بس اس سے اختلاف ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں