1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 ستمبر 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    اندلسی بھائی مہانوں کی فورم پر آمد کی پابندی لگانے سے فورم کے چال چلن کو کوئی افاقہ نہیں‌ہوا بلکہ ایسا کرنے سے نئے میمبران کی رجسٹریشن بھی نہیں ہوپارہی میرا خیال ہے کہ یہ پابندی ختم کردیں تو بہتر ہے :dilphool:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ کہ ایسا کرنے سے فورم کو کوئی فرق نہیں پڑا۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    بلکل مسلئہ تو جو کاتوں ہے تو نئے یوزر کو کیوں پاپندیوں کا سامنا کرنا پڑھ رہاہے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    میں آپ سب بھائیوں سے متفق ہوں :hands:چ
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    ھھھھھھھھھھھا،،،،
    میں ان سب سے متفق علیہ ہوں ،
    میں نے جس جس کو لنک بھیجے ، کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں ، انہوں نے کہا ہم نہیں پڑھ سکے ، کیوں کہ یہاں رجسٹریشن لازمی ہے اور جبری ہے ، تو محترمین میں بھی ان طلبگاروں میں سے ہوں کہ آپ مہمانوں کو مہمان تو سمجھیے ،
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    مہمان نوازی تو ہمارا اولین فرض ہونا چاھہیے ویسے میں نہ اس پابندی کے حق میں ہوں نہ خلاف
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    انتضامیہ کو چاہیے کہ اس پابندی کو ختم کر دیں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    میں خوشی کی بات کی تائید کرتا ہوں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    پابندی کی مخالفت تو درست نہیں مگر یہ ہونی نہیں‌ چاہئے
     
  10. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    پابندی ہٹا دیں اب۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سارے مہمان یوزرز یہاں آنے کو بے تاب ہوں گے مگر پابندی کی وجہ سے نہیں آ پا رہے۔انتظامیہ کا فیصلہ پابندی کا تھا جس کی مخالفت کرنا درست نہیں کیونکہ فورم میں انتظامیہ کے رولز ہی چلتے ہیں مگر میرے خیال میں پابندی ہٹا دینا ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    اس موضوع پر کوئی نظر کرم ہوہی جانی چاہئے :confused:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    میری بھی یہی خواہش ہے، کہ مہمانوں پر سے پابندی پٹا دی جائے،!!!! بعض مہمان تو مہمان بن کر ہی رہنا چاہتے ہیں،!!!!! اور کچھ ہماری اردو کا اچھی طرح مطالعہ کرنے کے بعد اپنے آپ کو رجسٹر کراتے ہیں،!!!! اور پھر مہمان تو مہمان ہیں، ہمارے سر آنکھوں پر،!!!!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    سید جی خوب کہی
    مگر
    پابندی نہ ہو تو میزبان بھی مہمان بنے رھتے ھیں شاید اندلسی جی ایسا کچھ تجربہ کر رھے ھیں
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    لیکن اگر ہماری محفل کچھ اچھے انداز میں رواں دواں ہو تو،!!!!! مہمان ہمارے ممبر بننے میں ہچکچاتے بھی نہیں ہیں،!!!!!!
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    انتظامیہ کو اب یہ پابندی ختم کر دینی چاہیے
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    بلکل بالکل،!!!! کبھی کبھی تو ممبروں کو بھی اس میں مجبوراً آنا پڑتا ہے، جب ان کا پاسورڈ کام نہیں کررہا ہوتا ہے،!!!!!!
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مہمانوں پر پابندی ختم کردیں

    جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں