1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏1 دسمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر تو مگروں ہی ہے
    بات ہو رہی ہے جناب اور جنابی کی !
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رات بھر داستان سنائی مگر آخر میں پوچھا جارہا ہے سلطانہ مرد تھا کہ عورت
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنتے سنتے سو جاتے ہیں جو مگر نہیں جانتے حقیقت وہ
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اصل حقیقت ہے کیا؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہی حقیقت جو مخلص انسان بھائی نے سنائی تھی کہ رات کو کوئی ہیر اور رانجے کی داستان سناتا رہا مگرصبح کے وقت کسی نے پوچھا ہیر مرد تھا یا عورت تھی
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے تو سلطانہ ڈاکو کا ذکر کیا تھا مگر آپ بیچ میں پریم کرنے والی جوڑی کو لے آئے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وہ بات نہیں سمجھ رہے تھے اس لئے یہ مثال دینی پڑی
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مثال ہی دینی تھی تو کسی شریف کا نام لے لیتے مگر آپ نے مغرب مشرق کو ملا دیا ، جبکہ شریفوں نے بڑی مشکل سے علیحدہ کیا تھا 1971 میں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہیر رانجھا کا شریفوں سے تو کوئی تعلق نہیں ہے
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہی بات ہم بھی کہنا چاہتے تھے مگر آپ نے آسان الفاظ میں بیان کردی
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ نے تو کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گے
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس ہی کو اشاروں کی زبان کہتے ہیں مگر یہ زیادہ تر گونگے بہرے ہی استعمال کرتے ہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو بول نہیں سکتے اس لئے ایسا کرتے ہیں مگر آپ نے ایسا کیوں کیا ؟
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیسے معلوم ہو
    مگر اشاروں کی زبان کا اس فورم سے کیا تعلق
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں تعلق کسی کا کسی سے نہیں ہوتا مگر جوڑنا پڑتا ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جوڑا کس سے جاتا ہے۔ ایلفی سے یا صمدبانڈ سے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ایسے جوڑ نے سے دوبارہ ٹوٹنے کا ڈر رہتا ہے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو ڈر گیا سمجھو مر گیا مگر محاورے کی حد تک
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر تو وہی کھڑا ہے
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑا ہے تو بیٹھا دیتے ہیں کونسا مگر نے الیکشن لڑ کر وزیر اعظم بن جانا ہے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ایسی امید نہیں رکھتا شیر سے ڈرتا ہے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگرمچھ کو شیر سے کیا بیر
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ڈرنا شیر سے جب کہ اس کے جانے کا ٹائم ہوگیا ، مگر اس بار جدہ کا ٹکٹ مشکل نظر آرہا ہے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کاغذی شیرکو کون پوچھے جب اصلی شیر سے پڑ جائے واسطہ
    لیکن پانی میں رہ کر مگرمچھ سے بیر رکھنا اچھا نہیں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ایک بات تو پکی ہے کہ جب شیر آدم خور ہو جائے تو اسے مار دیا جاتا ہے ۔
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں ہم نے بہت سے آدم خور شیروں کا شکار کیا ہے مگر صرف خوابوں میں
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ دور میں شیر کا شکار بہت آسان ہے مگر ایک مسلہ ہے کہ ذرا سی بے احتیاطی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آدم خور انسان کے بارے میں کیا رائے ہ
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں انہیں جنگلی انسان کے نام سے جانا جاتا ہے مگر پاکستان میں انہیں عوامی سیاست دان کہا جاتا ہے
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میڈیا میں کچھ لوگوں کو دکھایا گیا تھا ماضی میں جس میں شواہد مٹانے کے لئے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پکا کر کھا گئے تھے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں