1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مکہ شریف میں ہر طرف اللھم لبیک کی صدائیں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین آج حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں۔
    دنیا بھر تقریباً چودہ لاکھ مسلمان سعودی عرب پہنچے ہیں، اطلاعات کے مطابق غیر ملکی عازمین حج میں سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا سے تعلق رکھتی ہے اور وہاں سے ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زیادہ مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔
    [​IMG]
    مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ نے میدانِ عرفات میں خطبہِ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اپنے نفس پر قابو رکھنا چاہیے — اے ایف پی فوٹو
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مفتی شیخ کا کہنا تھا کہ عالمِ اسلام کا میڈیا اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کو قتل کرنا اسلام میں سخت گناہ ہے — اے ایف پی فوٹو
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انہوں نے کہا کہ جو غیر مسلم ہیں وہ اسلامی دنیا اور ممالک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ نبی کریم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرتے رہیں — اے ایف پی فوٹو
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہر سال بیس لاکھ سے زائد افراد حج ادا کرنے کے لیے سعودی عرب کے شہر مکہ کا رخ کرتے ہیں — اے ایف پی فوٹو
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    غیر ملکی عازمین حج میں سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا سے تعلق رکھتی ہے اور وہاں سے ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زیادہ مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں — اے پی فوٹو
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مناسکِ حج کا آغاز گزشتہ روز ہوا تھا اور پہلے مرحلے میں عازمین مکہ مکرمہ سے سات کلو میٹر کی دوری پر واقع منیٰ کے لیے روانہ ہوئے اور رات وہاں خیموں میں گزاری — اے پی فوٹو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نو ذوالحج کو فجر کی نماز کے بعد عازمینِ حج منیٰ سے میدانِ عرفات کے لیے روانہ ہوتے ہیں، جہاں وقوفہ عرفہ کی ادائیگی کی جاتی ہے — اے ایف پی فوٹو
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہر سال نو ذوالحج کو خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی جاتی ہے اور اس سال بھی اس کی تیاری میں بیس ملین ریال کی لاگت آئی ہے — اے ایف پی فوٹو
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرفات میں غروبِ آفتاب تک قیام لازمی ہے اور اس کے بعد حجاج کرام مزدلفہ کے لیے روانہ ہوتے ہیں، جہاں پر مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کی جاتی ہیں اور رات بھر یہاں قیام ہوتا ہے — اے پی فوٹو
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دس ذوالحج قربانی کا دن ہوتا ہے اور عازمین ایک مرتبہ پھر مزدلفہ سے منیٰ آتے ہیں، جہاں قربانی سے قبل شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں — اے پی فوٹو
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عازمین حج کی امسال تعداد کے حوالے سے پاکستان کا نمبر دوسرا ہے۔ پاکستان سے مجموعی طور پر ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد عازمین حج کے لیے پہنچے ہیں — اے ایف پی فوٹو
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    گیارہ اور بارہ ذوالحج کو تمام مناسک سے فارغ ہونے کے بعد عازمین ایک مرتبہ پھر مکہ مکرمہ جا کر مسجد الحرم میں الوداعی طواف کرتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

    http://urdu.dawn.com/news/1010455/
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں