1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مکّہ اگر ہو دِل تو مدینہ خیال ہو ۔۔ رفیع سرسوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏29 جنوری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مکّہ اگر ہو دِل تو مدینہ خیال ہو
    ممکن نہیں. عروجِ بشر کا زوال ہو

    شمشیر ہمّتوں کی تو غیرت کی ڈھال ہو
    "جب بات آبرو کی، انا کا سوال ہو

    تبلیغ پتھّروں پہ کرے گا وہ آدمی
    کردار جس کا آئینئہ بے مثال ہو

    حیرت ہے اس سے تیرگی بیعت طلب ہوئی
    سورج بھی جس کاصدقئہ جاہ و جلال ہو

    آیا تھا آندھیوں سے جو لڑنے کے واسطے
    اس کو چراغ بُجھنے کا پھر کیوں ملال ہو

    ہم لوگ ان سے کیسے بھلا دوستی کریں
    خوں ریز جن کا دین ہو ایماں قِتال ہو

    لازم ہے ان کو ایسی سنائیں کہانیاں
    بچّوں کو امتیازِ حرام و حلال ہو
    ----
    رفیع سرسوی
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مکّہ اگر ہو دِل تو مدینہ خیال ہو
    ممکن نہیں. عروجِ بشر کا زوال ہو

     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد ذولفقار قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں