1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مچھر، مکھی کی شادی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏19 جون 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    فنا جی ان دنوں بھابھی کے ساتھ سیر و تفریح پہ ہیں
     
  2. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    :!: مورٹین کا اعلاج

    سیف گارڈ لگاؤ
    مورٹین مکاؤ
    کیسا :!:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک صاحب کو تصویر بنانا نہیں آتی تھی۔ ایک دن انہوں نے اپنے دوست کی اُلٹی سیدھی لکیریں کھینچ کر عجیب سی تصویر بنا ڈالی۔ پھر تصویر دیکھ کر اُنہوں ‌نے زور سے گردن کو جھٹکا دیا اور آہستہ سے بولے: “ آہ! حامد تم کتنے بدل چکے ہو “
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جہاز میں سوار ایک آدمی نے دیکھا کہ ساتھ والی سیٹ پر ایک طوطا بھی بیٹھا سفر کر رہا ہے۔ طوطا باتیں بھی کرتا تھا۔ دونوں گپیں لگاتے سفر گزار رہے تھے کہ اچانک ایر ہوسٹس قریب سے گذری تو طوطے نے اسکے چٹکی کاٹ لی۔ ایر ہوسٹس نے مڑ کر طوطے کو دیکھا اور اس معصوم پرندے کی شرارت پر مسکراتی ہوئی آگے بڑھ گئی۔
    آدمی نے طوطے سے پوچھا “یہ کیا کیا تھا ؟“
    “ ایسے ہی پنگا لیا تھا “ طوطے نے لاپرواہی سے جواب دیا۔
    اب آدمی نے سوچا کہ ایر ہوسٹس تو بڑی ہنس مکھ ہے چٹکی کاٹنے پر مسکراتی ہے۔ اسکو بھی حوصلہ ہوا اور اگلی دفعہ جب وہ قریب سے گذری تو اس آدمی نے بھی اسکے چٹکی کاٹ لی۔ ایر ہوسٹس نے غصے سے لال پیلی آنکھوں‌سے اسے دیکھا اور جا کر جہاز کے کپتان سے شکایت کر دی۔ کپتان نے آرڈر دیا کہ دروازہ کھول کر اس آدمی اور طوطے دونوں کو سزا کے طور پر جہاز باہر پھینک دیا جائے۔ چنانچہ دونوں کہ باہر پھینک دیا گیا۔
    نیچے گرتے ہی طوطے نے آدمی سے پوچھا “ اُڑنا آتا ہے تمھیں ؟“ آدمی نے کہا “نہیں“
    “تو پھر پنگا کیوں‌لیا تھا “‌؟؟؟ طوطے نے جواب دیا اور پُھرررر سے اُڑ گیا
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ! یہ لطیفہ مردوں کا تھا۔ :evil:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مچھر، مکھی کی شادی

    :a180: :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں