1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مٹی کی ہانڈی

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی کی ہانڈی سے پکائے گئے کھانے اپنی خوش ذائقگی میں اپنا جواب نہیں رکھتے۔

    لیکن مٹی کی نئی ہانڈی کو استعمال کرنے سے پہلے کچھ احتیاط ضروری ہے جس سے ہانڈی میں پکایا جانے والا سالن مزید مزیدار اور ہانڈی کی عمر بڑھ سکتی ہے۔

    نئی ہانڈی کودیرپا بنانے کے لیے پہلی بار استعمال سے پہلے 24 گھنٹے تک تیل اور نمک لگا کر مسلسل دھوپ میں رکھ دیں۔

    چودھویں رات کی تاریک رات میں ہانڈی کو دھو کر اس میں پانی ڈال کر

    اگلے 24 گھنٹے کے لیے مسلسل دھوپ میں تپنے کے لیے رکھ دیں۔


    امید ہے کہ اتنے لمبے انتظار سے ہانڈی پکنے کا انتظار کرنے والے ویسے ہی بھوک سے فوت ہوجائیں گے یا کہیں اور کھانے کے لیے چلے جائیں گے۔

    اب ہانڈی کو سنبھال کر کسی جگہ رکھ دیں۔

    نہ اس میں کھانا پکے گا اور نہ ہی اسکے خراب ہونے یا ٹوٹنے کا خدشہ باقی رہے گا۔

    یہ ہے ہانڈی کو دیرپا بنانے کے صحیح طریقہ
    :p
     
  2. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    نہ رہے گی ہانڈی نہ سالن نہ رہے گا مہمان۔ :84:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: :

    لگتا ہے سجیلا جی ! آپ نے اس ترکیب پر سچی مُچی عمل کر ڈالا ہے۔

    جبھی تو کافی عرصے سے نظر نہیں آرہی آپ :208:
     
  4. ش م ارشد
    آف لائن

    ش م ارشد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2011
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مٹی کی ہانڈی

    بھیا اسے لطائف کے زمرے میں منتقل کر دیں ، اچھا خشک لطیفہ ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں