1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مُلانصیر الدین

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 اپریل 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مُلانصیر الدین نے ایک بار اپنے پڑوسی سے ایک دیگ ادھار مانگی جب ان کا کام ہو گیا تو کچھ دن بعدانھیں ایک چھوٹی دیگچی کے ساتھ واپس بھجوائی
    پڑوسی نے مُلا نصیرالدین سے پوچھا کیوں بھئی یہ کیوں ؟
    مُلا نے جواب دیا کہ یہ آپ کی دیگ نے بچہ دیا ہے۔
    پڑوسی نے خوشی خوشی دونوں برتن رکھ لیے۔
    کچھ عرصے بعد مُلا صاحب کو پھر دیگ کی ضرورت پڑ گئی ۔۔۔۔پھر پڑوسی سے مانگی۔
    بہت دن گزر جانے کے بعد جب ملا نصیر الدین نے ان کی دیگ واپس نہ کی تو پڑوسی نے آکر تقاضا کیا۔
    مُلا صاحب نے بڑے دکھ سے کہا کہ جناب آپ کی دیگ کا تو انتقالِ پُرملال ہو گیا ہے۔
    پڑوسی نے کہا ! میاں کیا مجھے بے وقوف سمجھ رکھا ہے ۔
    مُلا نے جواب دیا: جہاں دیگیں بچے دے سکتی ہیں وہاں ان کا انتقال بھی ہو سکتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مرد کی خوشی کے دو اسباب.................1. بیوی نئی ہو .......... 2. بیوی نہیں ہو
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ملا نصر الدین صاحب بھی پورے فنکار تھے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    "بھی " پورے فنکار

    اس کی ذرا وضاحت کریں کہ کیا کوئی اور بھی ہے آپ کی نظر میں ہاہاہاہا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ملک میں تو ایک سے بڑا ایک فنکار ہے ۔ ۔ ۔ " باؤجی" (نواز شریف) کو ہی دیکھ لیں ۔ ۔ ۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاؤ کی دھن پر بھی دھمال ڈالنے والا ایک فنکار تھا اور پاکستان کھپے کہنے والا بھی تھا مگر آپ آج کل شاید بناؤ سنگھار نہیں کرتے اس لیے کچھ بھول رہے ہیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولنے کی بیماری تو عمر کے ساتھ ساتھ عود ہی آتی ہے wnd اگر کچھ بھول رہا ہوں تو آپ یاد کروا دیں ۔ ۔ ۔ :wsp:

    اور اگر اس سے آپ کی مراد اپنے ڈولفن والے " کمال" بھائی صاحب ہیں ۔ ۔ ۔ یا جناب محترم فنکار اعظم علامہ عامر لیاقت تو آپ درست کہہ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ :sng:
     
    Last edited: ‏26 نومبر 2018

اس صفحے کو مشتہر کریں