1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ميرے دل ميں ہے يادِ محمد صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏31 اگست 2008۔

  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :dilphool: :saw: :dilphool: :saw: :dilphool: :saw: :dilphool: :saw: :dilphool:

    ميرے دل ميں ہے يادِ محمد ميرے ہونٹوں پہ ذکر مدينہ
    تاجدار حرم کے کرم سے ، آگيا زندگی کا قرينہ

    ان کی چشم کرم کی عطا ہے ميرے سينے ميں ان کی ضيا ہے
    ياد سلطان طيبہ کے صدقے ، ميرا سينہ ہے مثل نگينہ

    ميں غلام غلامان احمد ، ميں سگ آستان محمد
    قابل فخر ہے موت ميری ، قابل رشک ہے ميرا جينا

    مجھ کو طوفان کی موجوں کا کيا ڈر ، يہ بدل جائيں گی رخ بدل
    ناخدا ہيں مرے جب محمد، کيسے ڈوبے گا ميرا سفينہ

    دولتِ عشق سے دل غنی ہے ، ميری قسمت ہے رشک سکندر
    مدحت مصطفے کی بدولت ، مل گيا ہے مجھے يہ خزينہ

    :dilphool: :saw: :dilphool: :saw: :dilphool: :saw: :dilphool: :saw: :dilphool:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔بہت خوب۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ عائشہ بہن بہت خوبصورت اور معروف نعت شریف ہے
    جزاک اللہ
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت ہی پیاری نعت ہے :mashallah:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سبحان اللہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں