1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ميري شاعري

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏12 مئی 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سفر میں ہیں مسلسل ہم کہیں آباد بھی ہونگے
    ہوئے ناشاد جو اتنے تو ہم دل شاد بھی ہونگے

    زمانے کو برا کہتے نہیں ہم ہی زمانہ ہیں
    کہ ہم جو صید لگتے ہیں ہمیں صیاد بھی ہونگے

    بھلا بیٹھے ہیں وہ ہر بات اس گزرے زمانے کی
    مگر قصے کچھ اس موسم کے ان کو یاد بھی ہونگے

    ہر اک شئے ضد سے قائم ہے جہانِ خوابِ ہستی میں
    جہاں پر دشت ہے آثارِ ابرو باد بھی ہوں گے

    منیر افکار تیرے جو یہاں برباد پھرتے ہیں
    کسی آتے سمے کے شہر کی بنیاد بھی ہونگے
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    بہت خوب منیر صاحب مزید شاعری شئیر کرتے رہئے گا ۔
     
  3. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    يار يه ميرے كزن كا نام هے منير اس كي طرف سے تهي
    لكن آپ كا شكرية ك آپ نے پسند كي:dilphool:
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    عنوان میری شاعری کی بجائے"میری پسندیدہ شاعری " ہوتا تو مغالطہ نہ ہوتا :dilphool:
     
  5. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  6. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    جي شكرية جناب بالكل ٹهيك فرمايا آپ نے
    اصل مين ابهي شروعات هے تو اس ليے
     
  7. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    بہت اچھی شئرنگ کی ہے مسافر بھائی آپ نے ۔ مجھے بھی شاعری سے لگاؤ ہے پر زیادہ تر شاعری دوسروں سے لاکر ادھر چاپ دیتا ہوں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    ذاتی شاعری۔ میری شاعری وغیرہ میں تو اپنی ذاتی شاعری ہی ارسال کی جائے تو دیانتداری کا حق ادا ہوتا ہے۔
    دیگر شعراء کا کلام تو پسندیدہ شاعری وغیرہ کے سیکشن میں کہیں بھی ارسال کیا جاسکتا ہے۔

    براہ کرم۔ ناظم چوپال ۔ اس طرف توجہ فرمائیں ۔ شکریہ
     
  9. نسار علي
    آف لائن

    نسار علي ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    واھ کیا بات ھے۔
     
  10. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ميري شاعري

    اسلام علیکم!
    بھلا بیٹھے ہیں وہ ہر بات اس گزرے زمانے کی
    مگر قصے کچھ اس موسم کے ان کو یاد بھی ہونگے

    بہت عمدہ شاعری ہے,
    میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ یہاں پہ شعر

    ہر اک شئے ضد سے قائم ہے جہانِ خوابِ ہستی میں
    جہاں پر دشت ہے آثارِ ابرو باد بھی ہوں گے

    میںشاعر نے دشت سے معنے صحرا یا بیاباں کے لیئے ہیں شاید، ایسا ہی ہے نا۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں