1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موٹے موٹیاں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏8 فروری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے پاکستانیوں کے موٹاپے پر بڑی تفصیل سے لکھا ھے۔اور موٹاپےسے جان چھوڑانے کا نہایت آسان حل بھی بتایا ھے۔

    امید ھے خوش خوراک اور تگڑے خواتین و حضرات ہمیں اور ہماری معصومیت کو کچھ نہیں کہیں گے۔

    اگر کوئی شکوہ شکایت ہو تو نور خان صاحب سے کریں۔

    نور خان صاحب کچھ اس طرح ارشاد فرماتےہیں۔۔۔

    پاکستان میں مختلف قسم کے موٹے خواتین و حضرات پائے جاتے ہیں۔

    موٹوں کی اقسام

    مجموعی طور پر موٹے

    جزوی طور پر موٹے

    صرف پیٹ نکالےڈھولکی نما پیٹومیاں۔

    آئیے اس موٹاپے کی وجوہات کا تجزیہ کرتے ہیں۔
    ڈیٹا۔

    ۱) ابتدائی عمر میں پاکستانی لڑکے اور لڑکیاں پتلے اور بہت خوبصورت انداز کے چلبیلے ہوتے ہیں

    ۲) گول مٹول پیارے موٹے بچے عموماّ مالدار گھرانوں کے ہوتے ہیں

    ۳)شادی کے بعد موٹاپے کی رفتار حیرت انگیزطور پر تیزہوتی ھے۔ خاص کر خواتین میں

    موٹا ہونے کی وجوہات

    ۱) کھا کر سو جانا آب و ہوا

    ۲)نایاب چینی والی میٹھی چائے پینا کھانے پینے کی ثقافت

    ۳) کھانوں میں پکوان تیل اور ڈالڈا کا خوب استعمال کھانے پینے کی ثقافت

    ۴) کھانے میں مکھیوں کا قیمہ ، بکرے اور گائے کے گوشت کا استعمال کھانے پینے کی ثقافت

    ۵) دن کو گرمی کی وجہ سے گھر سے باہر نہ نکلنا آب و ہوا

    ۶) رمضان میں کھانا۔بازو شل ہونے تک ۔۔۔۔نگلنا مذہب

    ۷) مٹھائیاں کھانا کھانے پینے کی ثقافت

    ۸) جب بھی موقع ملے خشک اور تازہ پھلوں کی جگا لی کرنا کھانے پینے کی ثقافت

    ۹) ہر کام دوسروں سے کروانے کی روحانیت معاشرت

    ۱۰) ڈائیٹ سے لاعلمی تعلیم کی کمی

    ۱۱) موروثیت موروثی

    ۱۲) نماز نہ پڑھنا آلسی

    ۱۳) ڈھیلی ڈھالی شلوار قمیض پہننا پہننے ڈھانپنے کی ثقافت

    ۱۴) ضرورت سے زیادہ مقدار میں پانی پینا آب ہوا




    موٹا ہونے کے اہم عوامل
    آب و ہوا کھانے کی ثقافت
    سارا سال موسم گرم ہونے والے علاقے کے لوگوں کا گھرسے باہر نہ نکلنا پسندیدہ خوراک مٹھائیاں گھی میں تلی اور لٹھری خوراک
    جسم کو حرکت نہ دینا پانی کا زیادہ مقدار میں پینا کھا کر سو جانا میٹھی چائے مٹھائیاں پھل میوے تیل کا زیادہ استعمال گوشت خور
    ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓
    کاہل موٹے پانی کے موٹے حیوانی موٹے میٹھے موٹے میٹھے موٹے ندیدے موٹے تیلی موٹے آدم خور موٹے

    تفصی لات
     

اس صفحے کو مشتہر کریں