1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مولا عباس علیہ السلام

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏31 دسمبر 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مولا عباس علیہ السلام
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:

    جب قلم لکھنے لگا حضرتِ عباس :as: کا نام
    پھول بن بن کے کھلا حضرتِ عباس :as: کا نام

    جب بھی آلودہ فضاﺅں میں کھلے اُن کا علم
    پاک کرتا ہے فضا حضرتِ عباس :as: کا نام

    یوں لگا گھر میں میرے چاند اُتر آیا ہے
    میں جو دُہراتا رہا حضرتِ عباس :as: کا نام

    تھی کڑی دھوپ مجھ پہ گھنا سایا تھا
    بس میرے ذہن میں تھا حضرتِ عباس :as: کا نام

    مشکلیں آ کے میرے پاس پڑی مشکل میں
    اُن کوبھی لینا پڑا حضرتِ عباس :as: کا نام

    نام عباس :as: کا عباس :as: نہیں ہو تا اگر
    بلقین ہوتا وفا حضرتِ عباس :as: کا نام

    مجھ کو ریحان میری ماں نے سکھائی ہے یہ بات
    بس وضیفہ ہو تیرا حضرتِ عباس :as: کا نام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ نعیم بھائی جزاک اللہ

    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:
     
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں