1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موصل کا معرکہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از فواد -, ‏18 اکتوبر 2016۔

  1. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو آزاد کروانے کے ليے آپريشن کا آغاز۔ اپنے ملک کو داعش کے مظالم سے آزاد کروانے کی کاوشوں ميں ہم اپنے عراقی شراکت داروں کی بھرپور حمايت کرتے ہيں۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    http://www.urduvoa.com/a/mosul-iraq-operation/3555804.html


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/
     
  2. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    موصل ميں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کاروائ عراقی قيادت کے زير نگرانی ہو رہی ہے اور اس کا مقصد عراق کے عام شہريوں کو ان مجرموں کے چنگل سے آزاد کروانا ہے جو خوف اور دہشت کی مہم کے ذريعے عام لوگوں پر اپنی مرضی اور دقيانوسی سوچ مسلط کرنے کی خواہش رکھتے ہيں۔

    اپنے ملک کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کروانے کے ليے مختلف مذہبی اورنسلی پس منظر کے لوگ عراقی افواج کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوۓ ہيں۔

    بعض راۓ دہندگان کی جانب سے
    يہ سوچ اور راۓ کہ اس قسم کی کاوش کسی بھی طور عراق کے لوگوں يا امت مسلمہ کے ليے کوئ اچھی خبر نہيں ہے يقینی طور پر حيران کن ہے۔ کيا ٹی ٹی پی کے ان دہشت گردوں کے خلاف کوئ کاروائ نہيں کی جانی چاہیے جنھوں نے پشاور کے سکول ميں 150 سے زائد بچوں کو بے دردی سے قتل کر ديا تھا ؟ اور وہ بھی اس منطق کے تحت کہ اس قسم کی کاروائ سے مسلم امہ کے اتحاد کو ٹھيس پہنچے گی؟

    ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس آپريشن کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان خدشات کا شکار کيوں ہيں کيونکہ عراقی شہری اور فوجی تو اپنے ہم وطنوں کو ان مجرموں اور دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کے ليے بڑی بہادری کے ساتھ اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈال رہے ہيں جو دھڑلے کے ساتھ دہشت اور افراتفری کو حکمت عملی کے طور پر استعمال کر کے اپنی سوچ عوام پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔

    اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں رہنا چاہيے۔ عراقی سيکورٹی فورسز، فوج، اور ديگر قانون نافذ کرنے والے ادارے نا تو ہماری منشا پر کام کر رہے ہيں اور نا ہی امريکی مفادات کے تحفظ کے ليے اپنی زندگياں داؤ پر لگا رہے ہيں۔ دنيا کے کسی بھی اور ملک کی پوليس اور فوج کی طرح عراق ميں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں ميں کام کرنے والے افراد کی يہ ذمہ داری بھی ہے اور انھوں نے اس بات کا حلف بھی اٹھا رکھا ہے کہ اپنے ملک کی حفاظت کريں اور عام شہريوں کی زندگيوں کی حفاظت کو يقینی بنائيں۔

    اہم سرکردہ اسلامی ممالک سميت دنيا کے بے شمار ممالک کے ساتھ ساتھ امريکی حکومت نے بھی عراق کی حکومت کو مالی امداد اور وسائل فراہم کيے ہيں تا کہ وہ ملک کے قوانين اور آئين کے عين مطابق اپنے فرائض سرانجام دے سکيں۔

    امريکہ، عراقی فوجيوں کے ليے جاری معرکے ميں کاميابی کی خواہش رکھتا ہے۔ اتحادی افواج کا حصہ ہونے کے ناطے ہم موصل سميت ديگر عراقی شہروں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی عراقی کاوشوں کی مکمل حمايت کرتے ہيں۔ عراقی حکومت کی درخواست پر ہم اس اہم مشن کی تکميل کے ضمن ميں تربيت، تجاويز اور ہر قسم کی معاونت فراہم کرتے رہيں گے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/
     
  3. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    داعش کے زیر قبضہ شہر موصل کے قریب عراقی اسپیشل فورسزکی کاروائی

    داعش شدت پسندوں کےہاتھوں جہاں کئی لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بيٹھے وہاں اس بدامنی کے نتيجے ميں کئی خاندان اپنے پياروں سے جدا بھی ہو گئے

    ايسےہزاروں افراد نقل مکانی کر کےکرد اکثریتی آبادی والے علاقے خضر میں قائم کیمپ میں پہنچ رہے ہیں جہاں اپنے پياروں سے دوبارہ ملنے کے رقت انگيز مناظر ديکھنے کی مل رہے ہيں

    تاہم ابھی بھی شہر میں موجود لاکھوں شہريوں کوداعش شدت پسند ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

    اہل موصل کے شدت پسندوں سے نجات کے اس طويل سفر کی ابھی شروعات ہيں مگرخاتمہ دور نہيں


    Dailymotion

    http://www.dailymotion.com/video/x517a1a

    Youtube



    Vimeo




    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/
     
  4. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    داعش کا دعوی ہے کہ وہ عام عراقی شہريوں کے ليے لڑ رہی ہے۔ ليکن زمين پر ان کے اقدامات ان کو بے نقاب کرنے کے ليے کافی ہيں۔ بعشيقۃ کے قريب ہزاروں کی تعداد ميں زير زمين بارودی سرنگوں کی موجودگی کا انکشاف۔ صرف ايک قصبے ميں دو ہزار سے زائد ايسے آلات سامنے آۓ ہيں جن ميں سے اکثر عام گھروں ميں نصب کيے گۓ تھے۔



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/
     
  5. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  6. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    عراقی افواج کی جارحانہ پیش قدمی

    داعش کے کے پاوں اکھڑنے لگے؛ عراقی افواج کی کارروائ میں درجنوں دیشت گرد ہلاک

    http://www.trt.net.tr/urdu/mshrqi-w...-khy-151-khrndy-jhnm-rsyd-khr-dyy-gy-y-682083


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  7. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    مزاحمتی قوتوں کی پیش قدمی سے داعش کے غیر ملکی دہشت گر د اپنے خاندانوں سمیتچھپنے کی جگہوں کی تلاش میں سرگرداں


    https://urdu.alarabiya.net/ur/middl...اعش-کمانڈروں-کا-خاندان-سمیت-اجتماعی-فرار.html

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    250 بےگناہ لوگ جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں امریکی بم باری سے مارے گے
     
  9. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    داعش کے خلاف آپریشن ميں کامیابوں کا سلسلہ جاری

    عراقی افواج نے داعش کے قبضہ سے سرکاری عمارتوں کو آزاد کراکر ان پر قومی پرچم لہرا دئیے


    https://urdu.alarabiya.net/ur/middl...میں-داعش-مخالف-جنگ،-عراق-فوج-کہاں-پہنچی؟.html



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  10. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    داعش دہشتگردوں سے آزاد مشرقی موصل کی گليوں میں بچوں کے کھيل کود کی سرگرمياں لوٹ آ‏ئیں


    http://www.dw.com/ur/جہادیوں-کی-پسپائی-سے-موصل-کے-فٹ-بال-کی-میدان-سج-گئے/a-38425536


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  11. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    مشرقی موصل میں داعشی درندوں کے چنگل سے نجات حاصل کرنے کے بعد شہريوں نے سکھ کا سانس ليا ۔۔ مقامی باشندوں کو طبعی ضروريات تک رسائی


    https://twitter.com/coalition/status/860109252337164292



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  12. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    "موصل ميں داعشی دہشتگرد مکمل شکست کےبالکل قريب ہيں"، کرنل جان ڈورين

    [​IMG]

    http://www.trt.net.tr/urdu/mshrqi-w...y-d-sh-khy-qbdy-sy-wgzr-khrw-ly-jy-y-g-733353


    #standagainstextremism#انتہاپسندی_نامنظور

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  13. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  14. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]


    داعش کی جھوٹی خلافت اتحاديوں کی جاری آپريشن کےنتيجےمیں کافی حد تک زيرتسلط علاقہ پر کنٹرول کھو چکی ہے


    http://theglobalcoalition.org/en/daesh-areas-of-influence-may-2017-update


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  15. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]


    اتحاديوں کے ہاتھوں جاری شکستوں کے نتيجےميں داعش کی نام نہاد خلافت شديد مالی اور انتظامی بحران کا شکار





    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  16. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    بسا اوقات کچھ بصری مناظر الفاظ سے زيادہ اثر انگيز ہوتے ہيں۔

    موصل کے يہ تازہ مناظر عام عراقی شہريوں کی بہادری اور استقامت کو اجاگر کر رہے ہيں جو داعش کے مجرموں کی جانب سے تبائ اور بربادی کے بعد اپنی زندگيوں کی جانب لوٹ رہے ہيں۔

    ايک جانب جہاں داعش کے بينرز اور تشہيری مواد کو ہٹايا جا رہا ہے، وہی ديواروں پر موجود داعش کے پراپيگنڈے کے ساتھ ساتھ خوف اور دہشت کا بھی صفايا جاری ہے جسے داعش نے حکمت عملی اور تشدد سے ان لوگوں پر مسلط کیا تھا۔




    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  17. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
  18. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    موصل کے بچوں اور شہريوں کے ليے ازسر نو روز مرہ زندگی کے معمولات کو بحال کرنا انتہائ کٹھن مرحلہ ہے اور ماضی قريب ميں داعش کے مظالم کے زخم بھی ابھی تازہ ہيں۔ تاہم موصل کے بہادر اور حوصلہ مند بچے ماضی کو فراموش کر کے اپنے ليے ايک بہتر اور خوشحال مستقبل کے حصول کے ليے پرجوش ہيں۔




    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  19. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    داعش کے تسلط سے آزادی ملنے کے بعد عراقی اب اپنے دل کی بات بلاخوف و خطر کرتے ہیں۔ زندگی کو دوبارہ سے بحال کرنے کا عمل جاری ہے، دکانیں و بازار کھل رہے ہیں۔

    https://alshahidwitness.com/life-returns-mosul-markets/


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  20. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    http://www.nybooks.com/daily/2018/03/28/rebuilding-mosul-book-by-book/

    موصل ميں داعش کے تسلط کے خاتمے کے 8 ماہ بعد ادبی ثقافت کی بحالی

    ايک ايک کتاب کے ذريعے موصل کی بحالی کا عمل جاری

    عراقی شہری فہد کا کہنا ہے کہ

    "وہ کتابوں کو جلا رہے تھے، ثقافت کو تباہ کر رہے تھے اور لوگوں کی سوچ کو برباد کر رہے تھے۔ وہ ہماری تاريخ کو ہمارے ذہنوں سے نکالنے کے درپے تھے۔ داعش کے ليے لوگوں پر اپنا تسلط قائم کرنے کے ليے ضروری تھا کہ وہ ثقافت کو ختم کريں اور علم تک رسائ کے تمام راستے بند کر ديں۔ ان (داعشی) قابضين نے قريب ايک لاکھ کتابيں ضائع کر ديں"۔

    داعش نے نا صرف يہ کہ شہريوں کو نشانہ بنايا اور ان پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کی بلکہ انھوں نے موصل شہر کی تاريخ، ثقافت اور ادبی تہذيب کو بھی نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔

    داعش کی شکست کے بعد اب يہ شہر اور اس کے بہادر شہری اپنی شناخت کے حصول کے ليے بھرپور کوششيں کر رہے ہيں۔

    ايک بہادر عراقی شہری کی حيرت انگيز کہانی جس نے نا صرف يہ کہ کتابوں سے اپنی رغبت کو برقرار رکھا بلکہ عراق کی اگلی نسل ميں بھی ادب سے محبت کے جذبے کو برقرار رکھنے کے ليے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  21. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



    بصرہ سے ايک تھيٹر کمپنی کے گروپ کا رمادی شہر آمد پر پرتپاک استقبال۔ تھيٹر کمپنی نے سٹيج پرفارمنس سے سب کے دل جيت ليے۔

    عراقی عوام کی مزاحمت، بے مثال قربانياں اور ان کا عزم ان کے ليے آزادی کی نويد لے کر آيا ہے اور عام لوگ ايک بار پھر سکون کے ماحول ميں زندگی کی رعنائيوں سے لطف اندوز ہو رہے ہيں۔

    عام عراقی عوام کی جانب سے روايتی ثقافتی سرگرميوں ميں بڑھ چڑھ کر شرکت داعش کی اس دقيانوسی سوچ اور طرز زندگی کی بھی نفی ہے جو وہ تشدد اور انتہا پسندی کے ذريعے عام لوگوں پر مسلط کرنا چاہتے تھے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  22. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




    موصل ميں رمضان کے مبارک مہينے کی رونقيں بحال-

    جہاں دنيا بھر کے مسلمان رمضان کے مہينے ميں روايتی جوش وخروش کا مظاہرہ کر رہے ہيں، اسی طرح موصل کے شہری بھی داعش کی شکست کے بعد پہلی بار آزاد فضا ميں رمضان کی خوشيوں ميں شريک ہيں۔

    دنيا بھر کے مسلمانوں کے ليے رمضان کا مہينہ روزہ، عبادات اور افطار کے ذريعے انسان دوستی اور بھائ چارے کا پيغام لے کر آتا ہے۔ ليکن موصل کے مسلمان جو گزشتہ تين برسوں سے اپنی زندگيوں کی بقا کے ليے لڑ رہے تھے، رمضان کا مہينہ انھيں محض اچھے دنوں کی ياد دلاتا تھا جب وہ داعش کے دہشت گردوں کی خونی کاروائيوں سے بچنے کی حکمت عملی کی بحاۓ مذہبی روايات اور فرائض کی ادائيگی ميں صرف کرتے تھے۔

    موصل کے شہری رمضان کی روايات اور برکات سے محروم تھے اور داعش کے زير اثر خوف کے عالم ميں زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔

    تاہم اس سال ان کے خواب اور ان کی خواہشات حقيقت کا روپ دھار چکی ہيں اور وہ بھی دنيا بھر کے مسلمانوں کی طرح رمضان پورے جوش وخروش سے منا رہے ہيں۔

    ايک مقامی عراقی شہری نے اس سال رمضان کے موقع پر اپنی خوشيوں کو ان الفاظ کے ساتھ بيان کيا

    "اس سال رمضان کے مہينے کا موازنہ گزشتہ برسوں سے کيا ہی نہيں جا سکتا ہے۔ اس وقت ہم ايک قيد ميں تھے۔ ہر چيز پر پابندی تھی۔ مجھے رمضان سے بے انتہا لگاؤ ہے کيونکہ اس مہينے ميں اپنے آپ سے، اپنے گھر والوں سے اور اپنے لوگوں سے ايک خاص قربت محسوس کرتا ہوں۔ ميں اپنی زندگی کو دوبارہ حاصل کر کے بے انتہا خوشی محسوس کر رہا ہوں، بالکل اسی طرح جيسے داعش کے وجود سے پہلے رمضان کے مہينے ميں محسوس کيا کرتا تھا۔"

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  23. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    موصل ايک بار پھر عالمی خبروں کا موضوع – ليکن اس بار اچھی خبروں کے ساتھ!

    موصل ميں دوسرے عالمی امن فيسٹيول کی تياروں کے ليے عراقی نوجوان متحرک

    داعش کی موصل ميں مکمل شکست کے محض چند ماہ بعد يہاں کے شہری ايک نۓ جذبے اور ولولے کے ساتھ شہر کی رونقيں بحال کرنے کے ليے پرعزم ہيں۔

    موصل ميں منعقد ہونے والے اس عالمی امن ميلے ميں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے فن کار شريک ہوں گے اور معاشرے کے مختلف طبقوں اور سوچ کے حامل افراد کے مابين باہم رواداری اور برداشت کی ضرورت کے حوالے سے پيغام کو اجاگر کريں گے۔



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  24. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    "موصل شہر ميں رنگوں کی موجودگی اسے مزید خوبصورت بنا ديتی ہے"



    موصل ميں مقامی مصور داعش کے تشہيری نعروں کو اميد کے پيغامات سے صاف کر رہے ہيں۔ شہر بھر ميں ديواروں پر داعش کے نعروں کو مصوری کے خوبصورت شاہکاروں سے دھندلانے سے شہری کے بچوں کی نفسيات پر بہت مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہيں۔

    ايک مقامی عراقی مصور کی جرات سے بھرپور تخليقی کاوش جس نے تہيہ کر ليا ہے کہ وہ موصل کے گلی کوچوں سے داعش کی علامات، تصاوير اور پيغامات کو صاف کر کے ہی دم لے گا۔ يہ علامات اور نعرے ان تلخ يادوں کی تاريخ ليے ہوۓ ہيں جب داعش کے دہشت گردوں نے عوام پر خوف اور بربريت کے ذريعے اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کی تھی۔

    اب ايک باہمت تخليق کار ان يادوں کو مٹا رہا ہے اور ان کی جگہ فن اور تخليقی صلاحيتوں کو بروۓ کار لا کر امن، محبت اور اميد کا پيغام اجاگر کر رہا ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  25. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




    موصل شہر کے مغربی حصے ميں موسيقی کی رونقيں بحال ہو گئ ہيں اور شہری اس حقيقت کے ساتھ دوبارہ سکون کا سانس لے سکتے ہيں کہ داعش کے ظلم کے سياہ دن اب ماضی کا حصہ بن چکے ہيں۔ شہر کے بعض حصوں ميں يقينی طور پر زندگی معمول پر آ رہی ہے اور فضا ميں خوشی کی لہر بھی ہے اور امن کی اميد بھی۔ تاہم اب بھی بے شمار شہری ماضی کی تلخ يادوں اور زخموں سے خود کو آزاد کرنے کی کوشش کر رہے ہيں اور اس تبائ اور بربادی کو بھولنے کی کوشش کر رہے ہيں جس نے ان کی زندگيوں کو داغ دار کر ديا ہے۔

    کبھی کبھی تصاوير الفاظ سے زيادہ اثر رکھتی ہيں۔

    موصل سے آنے والے تازہ مناظر عام عراقی شہريوں کی بہادری اور استقامت کو واضح کر رہے ہيں جو داعش کے مجرموں کے مظالم کے بعد اپنی زندگياں دوبارہ بحال کرنے کے ليے پرعزم ہيں۔

    موصل شہر کی ديواروں سے داعش کے نعرے اور ان کے تشہيری مواد کو صاف کيا جا رہا ہے تاہم اس کے ساتھ خوف کی اس دھند کو بھی ہٹايا جا رہا ہے جسے اس دہشت گرد تنظيم نے باقاعدہ ايک حکمت عملی کے تحت شہر کے باسيوں پر طاری کيا تھا۔

    ابھی بھی بہت سا کام باقی ہے اور کئ کٹھن مراحل بھی طے کرنا ہيں۔ تاہم ايک بہتر مستقبل کا حصول شہر کے باسيوں کا ہدف ہے اور يہ تمام اجتماعی طور پر اس کے حصول کے ليے کوشاں ہيں۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  26. فواد
    آف لائن

    فواد ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2017
    پیغامات:
    160
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




    کسی بھی معاشرے ميں تخليق کے شعبے سے وابستہ آرٹسٹ اپنی اچھوتی تخليقی کاوشوں سے معاشرے کی مجموعی ذہنی کيفيت کے اظہار اور اس کو اجاگر کرنے ميں نہايت اہم کردار ادا کرتے ہيں۔

    عراق کے شہر موصل ميں تخليق کار نا صرف يہ کہ ماضی کے سياہ اوراق کو سامنے لا رہے ہيں بلکہ اس ضرورت کو بھی پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہيں کہ ايک پرامن اور خوشحال مستقبل کے ليے عوامی سطح پر اميد اور نۓ جذبے کو بيدار کيا جاۓ۔

    حال ہی ميں کچھ نوجوان عراقی تخليق کاروں نے عام سڑکوں پر اپنے فن کے نمونے سب کے سامنے آويزاں کيے جن کے ذريعے سماجی تناؤ کے ساتھ ساتھ ايک دہائ سے جاری تشدد کے نتيجے ميں بغداد کی کھوئ ہوئ شناخت کو اجاگر کيا گيا۔

    عوام کے سامنے پيش کيے جانے والی ان تخليقی نمونوں کے ذريعے ماضی کی تکاليف اور کرب کے اظہار کے ساتھ ساتھ مستقبل کے ليے اميد بھی بيدار کرنے کی کوشش کی گئ، ايک ايسا مستقبل جس ميں ديرپا امن کے ساتھ معاشرے کے تمام طبقات کو يکساں حقوق حاصل ہوں گے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں