1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موت

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏19 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے بار ہا اس موضوع پر غور کیا کہ
    “موت“ کیا ہے؟
    اس سے زندگی کا کیا رشتہ ہے؟
    ایک دفعہ میں‌نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ ساحل سے دور ہوا اور نظروں سے اوجھل ہو گیا تو لوگوں نے کہا کہ “چلا گیا“۔ میں نے سوچا دور ایک بندر گاہ ہو گی، وہاں یہی جہاز دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہوں گے کہ “آ گیا“
    شاید اسی کا نام موت ہے، ایک پرانی زندگی کا خاتمہ اور نئی زندگی کی ابتداء۔۔۔

    (خلیل جبران)
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زندگی کی مُنتقلی ہی ؛؛ موت ؛؛ ہے !!

    صحیح فرمایا جبار صاحب آپ نے۔۔۔۔۔۔ اسے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ زندگی کی مُنتقلی ہی ؛؛ موت ؛؛ ہے !!! ساری زیست ہم ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال کرتے رہتے ہیں۔ اور ہر انتقال سے پہلے ڈھیر ساری تیاری از حد ضروری سمجھتے ہوئے عملا‘‘
    (منتظمین سے التماس ہے کہ اعراب کا انتظام بھی عمل میں لے آئیں ؛؛نوازش ہو گی ؛؛)
    بھی پورا بندوبست کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ !!!

    مگر افسوس حقیقی انتقال کی تیاری بہت کم فکر کرتے ہیں۔ جب کرتے ہیں تو بس فکر کرتے ہیں ۔۔۔!!!عمل کے لئے اور تھوڑے بکھیڑے ہیں زندگی میں؟

    نہیں جانتے کہ سب کچھ دھرا رہ جائے گا جب ؛؛ موت ؛؛ آ گھیرے گی ۔ حقیقی انتقال کیلئے !!!
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عملاً ایسے لکھا جاتا ہے، آپ بھی کوشش کریں۔ اگر اس عقدے کو حل نہ کر پائے تو بتانا۔
     
  4. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ع س ق کی بات سمجھ نہیں آئی
    پلیز وضاحت فرمادیں
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دو زبریں

    کم از کم آپ سے تو یہ توقع نہیں تھی۔ سحر جی کا جواب بھی شاید آپ جیسا ہی ہو۔

    تو ناظرین و سامعین و قارئین و صارفینِ کرام ذرا توجہ فرمایئے۔

    اگر کوئی حرف آپ کو کی بورڈ کی مدد سے لکھنے کو نہ مل رہا ہو، یعنی اس کی "کی" کی خبر نہ ہو تو "کمپوز باکس" کے نیچے موجود الف بے کی جو لائنیں لگی ہوئی ہیں، ان میں تلاش کریں اور اس پر ماؤس سے کلک کر دیں۔

    مزید وضاحت کے لئے عرض ہے کہ دو زبریں چوتھی لائن کے چوتھے بٹن میں موجود ہیں۔

    اب آپ بھی ذرا میرے لئے ایک سادہ سی گتھی سلجھائیں۔ دیکھتا ہوں کس میں دم ہے۔
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    افسوس شہزادی بھی لا علم رہی
     
  7. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت نوازش ع س ق صاحب !!!

    بہت بہت شکریہ نوازش کرم ع س ق صاحب !!!

    کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ الفا بیٹکس کے چھوٹے بڑے حروف کے حوالے سے اعراب وغیرہ کے مقام کی وضاحت فرما دیتے ۔۔۔ !!! کیونکہ قریبی چابیوں کے علاوہ سب کا پتہ نہیں چل رہا !!!
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: بہت نوازش ع س ق صاحب !!!

    براہ مہربانی آپ کو جو بھی کہنا ہے صاف اور واضح لفظوں میں کہیں۔ دو زبروں کے استعمال کا آپ نے پوچھا جو آپ کو بتا دیا گیا۔ اور کون سا حرف یا اعراب ہے جس کا آپ کو پتہ نہیں چل رہا؟
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی یہاں کچھ نہیں بدلنے کا :wink:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شاید۔۔۔۔
    “امید پہ دنیا قائم ہے“
     
  11. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یار موٹر وے بات بدلنے یا نہ بدلنے کی نہیں اصل میں موت کا نام سنتے ہی بڑے بڑوں کی سٹی گم ہو جاتی ہے۔ اور شہزادیاں تو شہزادیاں ہی ہوتی ہیں۔ اب مجھ کو ہی دیکھ لو موت کا لفظ پڑھتے ہی افراتفری میں جبار صاحب کے نام لکھے گئے آپ کے پیغام کا جواب دے رہا ہوں۔ آئی بات سمجھ میں یا پھر موت کے خوف سے آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟۔

    :twisted: :twisted:
     
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محمود صاحب آپ میرے خیال میں الٰہ سے نہیں صرف ۔۔۔۔موت۔۔۔۔ سے ڈرتے ھیں
    بہت افسوس کی بات ہے
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور آپ کو ہر جگہ دوسروں کی بات میں کیڑے نکالنا پسند ہے۔ یہ اس سے بھی بڑے افسوس کی بات ہے۔ :twisted:
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جناب آئندہ چوہدری صاحب ایسا نہیں کریں گے
     
  15. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور آپ کو ہر جگہ دوسروں کی بات میں کیڑے نکالنا پسند ہے۔ یہ اس سے بھی بڑے افسوس کی بات ہے۔ :twisted:[/quote:1ujcmx9s]


    آؤ! اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں​
     
  16. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکر وے چوہدری جی تسی وی کسے دی تعریف کیتی
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لو جی کیا دور آ گیا ہے کہ پولیس بھی چودھریوں کی ضمانت دینے لگی!!!

    ٹھیک ہے جی آپ کی ضمانت پر انہیں چھوڑا جاتا ہے۔ آئندہ ذرا چودھری صاحب کے کان کھینچ کر رکھیئے گا۔ :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پولیس بھی یوں ہی کسی کا بھلا نہیں کرتی، چوہدری صاحب نے اِن کی جیب گرم کی ہو گی۔ :84:
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ الزام ہے جبار پائی
     
  21. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او ہو
    کوئی چوہدری کولوں وی پچھ لوے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی چوہدری صاحب!
    آپ بتائیں؟
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    چودھری جی خود نہیں بول سکتے کیا؟

    کیا ضروری ہے کہ ان کی منت سماجت کی جائے؟
     
  24. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو کیسے پتا چلا
    :wink: :wink: :wink:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ساغر صدیقی کے یہ اشعار شاید چوپال کو اصل بحث کی طرف لے آئیں
    اے عدم کے مسافرو ! ہشیار
    راہ میں زندگی کھڑی ہو گی
    موت کہتے ہیں‌جس کو اے ساغر
    زندگی کی کوئی کڑی ہو گی​
     
  27. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  28. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عمدہ[/quote:2wrp4914]

    بہت اچھا
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی اور موت ایسی حقیقت ہے کہ انسان کسی اور چیز کو مانے یا نہ مانے اس پر یقیں رکھتا ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ انسان صرف دوسروں کے بارے میں‌سوچتا ہے کہ مر جائیں‌گے۔ اس حقیقت کو جانتے ہوئے بھی کہ موت آنی ہے، انسان کے دل میں‌زندہ رہنے کی خواہش اتنی شدید ہے کہ وہ اپنی موت کے تصور سے بھی احتراز کرتا ہے ۔ بقول بلھے شاہ
    وے بلھیا اساں ‌مرنا ناہیں
    گور پیا کوئی ہور​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں