1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موت ہی نہ آجائے کاش ایسے جینے سے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    موت ہی نہ آجائے کاش ایسے جینے سے
    عاشق نبی ﷺ ہو کر دور ہوں مدینے سے

    زندگی کے طوفاں میں جبکہ ناخدا تم ؐہو
    کیوں نہ ہوں خدا والے مطمئن سفینے سے

    کون سی دعا ہے جو اثر نہیں رکھتی
    ہاں، مگر یہ لازم ہے مانگئے قرینے سے

    اے حسین بطحاسن یہی خوشی میری
    عمر بھر لگا رکھوں، تیرے غم کوسینے سے

    آنکھ بند کرتے ہی ہم تو اے شکیل اکثر
    چل دیئے مدینے کو ،آگئے مدینے سے​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں