1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موبائل فون آپ کا محل وقوع بتائیگا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏11 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا بھر میں موبائل یا سیل فون استعمال کرنے والوں کو بہت جلد ایک نئی سہولت فراہم ہونے والی ہے-اس سہولت کی بنیاد پر سیل فون پر رابطہ کرنے والے افراد کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ ان کا مخاطب دنیا کے کس ملک کے کس شہر کس حصے میں موجود ہے

    سیل فون اور گلوبل پوزیشنگ سسٹمز یا GPS کے اشتراک عمل سے لوگ موبائل فون پر اب یہ سوال نہیں کریں گے کہ آپ اس وقت کہاں ہیں-امریکا میں بعض موبائل فونز مثال کے طور پر ایپل کے نئے آئی فون میں یہ سہولت ہے کہ اس میں فوکس جی پی ایس لگے ہوتے ہیں
    یہ آلہ گوگل میپ استعمال کرتا ہے جس میں سفر کے آغاز سے لے کر منزل تک پہنچنے کا راستہ بنایا جاتا ہے تاہم اب ایسے فون آچکے ہیں جن چھوٹے اور کم قیمت جی پی ایس مائیکرو چپ لگے ہیں

    والٹ ڈزنی برانڈ کے موبائل فون کے اسپرنٹ نیٹ ورک پر فیملی لوکیٹر سروس کی سہولت موجود ہے جس کے ذریعے خاندان کے بچوں کے بارے میں یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ وہ کہاں ہیں-لیکن بچے اگر اپنی موجودگی سے والدین کو باخبر کرنا نہ چاہیں تو وہ اپنے سیل فون بند کر کے اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    معلومات میں اضافہ کا شکریہ۔۔
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بات تو چلو صحیح ہے پر بچوں کو نہ بتایئے گا :suno:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بچے

    مسز مرزا صاحبہ ؛؛کونسے بچے چھوٹے بچے یا بڑے بچے؟
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :takar:
    واہ جی واہ شاندار لیکن اس طرح تو پتا لگ جائے گا کہ کہاں آوارہ گردی کر رہے ھیں :176:
    http://www.urdulink.com
    اردو زبان کی ترقی کے لئے کوشاں اردولنک ڈاٹ کام
    [​IMG]
     
  6. ایم بلال
    آف لائن

    ایم بلال ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2007
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معلومات شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
     
  7. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ۔ بھائی
     
  8. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  9. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ :dilphool:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے کی بات ہے کہ اتنی ترقی کے باوجود اسامہ بن لادن اور انکے حواری ابھی تک امریکہ جیسی جدید ٹیکنالوجی سے لیس فوج اور خفیہ ادارے کیوں نہیں پکڑ سکے ؟
    کیا اسامہ بن لادن صاحب یہ جدید موبائیل یا آلاتِ پیغام رسانی استعمال نہیں کرتے ؟
    کیا اسامہ بن لادن صاحب دنیا بھر میں اسلامی انتہا پسندوں کو پیغام رسانی کےلیے "کبوتر" استعمال کرتے ہیں ؟

    یا پھر

    امریکہ اور اسکے حواری اپنے تمامتر وسائل و ذرائع کے باوجود اسامہ بن لادن کو گرفتار کرنا ہی نہیں چاہتے ؟

    آپ بھی سوچئے اور اگر کچھ سمجھ آجائے تو مجھے بھی آگاہ کردیجئے۔ شکریہ
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22


    :201: واقعی سوچنے کی بات ہے کہ امریکہ ساری دنیا کو اسامہ کا نام لیکر کب سے ڈرا رہا ہے اور ساری دنیا ڈرنے کے ساتھ ساتھ بیوقوف بن رہی ہے۔ :pagal:
     
  12. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    نعیم بھائی ۔ آپ کی بات واقعی قابل غور ہے۔ ایک ایسی نئی جہت ہے کہ جس سے یہ سب کچھ ایک ڈرامہ لگتا ہے جو کہ امریکی ایجنسیاں ، امریکی حکومت اور اپنے اسامہ صاحب جانے انجانے میں مل کر رچائے ہوئے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں