1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منھاجینز توجہ ديں

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن نظامی, ‏6 نومبر 2007۔

  1. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پوسٹ ایڈیٹ کر دی گئی ہے ــ

    اس وقت اس کو یوں دینا بہت ضروری تھا ــ تاکہ آپ لوگوں کے علم میں آسکے ــ
    یہاں طاہر القادری صاحب کے بارے میں تحریر موجود ہے ــ
    http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=1030
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    تحریر تو خاصی علمی لگتی ہے مگر انداز کافی متنازعہ ہے آپ کو معلوم ہو گا کہ ہماری اردو میں بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کے لئے ایسی تحریروں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے براہ مہربانی آئندہ ایسی کاپی پیسٹ میں احتیاط کریں شکریہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔

    بہت اچھی پالیسی ہے۔

    ہماری اردو کی رونق کی وجہ بھی دراصل یہی ہے کہ یہاں ہر طرح کے خیالات کا اظہار کیا جاسکتا ہے۔ ماسوائے کسی تحقیر و تنازعہ کے۔ یہی ہماری اردو کی طرہء امتیاز ہے۔
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ ۔

    بہت اچھی پالیسی ہے۔

    ہماری اردو کی رونق کی وجہ بھی دراصل یہی ہے کہ یہاں ہر طرح کے خیالات کا اظہار کیا جاسکتا ہے۔ ماسوائے کسی تحقیر و تنازعہ کے۔ یہی ہماری اردو کی طرہء امتیاز ہے۔[/quote:2xt3k1oq]

    یہی ہماری اردو“ کا“ طرہء امتیاز ہے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی میں مِس-ٹائپ ہوگیا۔ تصحیح کے لیے شکریہ
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے


    ایک اور فورم پر یہ پوسٹ پہلے بھی ہو چکی ہے، اسی موضوع سے۔۔۔۔

    شیخ الاسلام کی طرف سے بخاری شریف پر کیا جانے والا خطاب ، امتِ مسلمہ کا عقیدہ خراب کرنے والوں کے لیے بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے، اور وہ اب اپنے جھوٹے عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں کا استعمال کر رہے ہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دورہ صحیح بخاری شریف پر ہونے والے اعتراضات کا جواب ان کو ایک اور فورم پر دیا جا چکا ہے، آخر میں اعتراض کرنے والے سب وہاں سے بھاگ گئے تھے باوجود اس کے کہ وہاں‌کا موڈریٹر بھی انہی جیسی سوچ و فکر رکھنے والا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان لوگوں نے بات تو ماننی نہیں ہوتی صرف ایک ہی بات کی رٹ لگاتے رہنا ہے ،،، میں نا مانوں ،،،،، تو پھر ان کے ساتھ بحث کرنے کا دلائل دینے کا کیا فائدہ ؟ ایک فورم پر بھاگنے کے بعد دوسرے فورم پر چلے جاتے ہیں دوسرے سے تیسرے پر ۔۔۔۔۔
    سچی بات تو یہی ہے کہ ان لوگوں کااصلی مقصد امت کو الجھانا ہے اور صحیح راہ سے بہکانا ہے ۔۔۔۔۔۔


    اگر واقعی وہ کسی مثبت راہ کی تلاش میں ہیں تو کسی ایک جگہ جم کر بات کریں دیکھ لیتے ہیں کون صحیح اور کون غلط ۔


    ہماری اردو پر تو ویسے ہی ایسے مناظرنے نہیں ہوتے، ہاں صرف عقل و خرد کی بات ہوتی ہے وہ اگر ان میں کرنے کی ہمت ہے تو آ جائیں



    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو صحیح بات کو سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے والسلام ‌‌‌
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے خیال میں ایک دوسرے پر نکتہ چینی اور لمبے لمبے تنقیدی مضامین لکھنے کی بجائے بہتر ہے کہ مقرر کی تقریر یا مصنف کی تحریر کا لنک دے دیا جائے اور پڑھنے سننے والا خود ہی فیصلہ کر لے کہ کیا غلط ہے اور کیا صحیح۔ کیونکہ انسان کے اندر ایمان کی چنگاری روشن ہو تو ضمیر انسان کو غلط راہ نہیں دکھاتا۔

    اس سے تبلیغ کا مقصد بھی پورا ہوجاتا ہے اور کسی پر تنقید اور دل آزاری کا ماحول بھی پیدا نہیں ہوتا۔
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    یہ لیجیے آپ بھی سنیں اپنے احباب میں‌بھی تقسیم کیجیے اس ربط کو

    http://doaraebukhari.wordpress.com/

    خوش رہیں‌
     
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نورالعین بہن ۔ آپ نے بہت ہی خوبصورت بات کی۔ ایک لنک مجھے بھی دستیاب ہوا۔
    تمام صارفین یہاں سے بھی درسِ بخاری شریف سن سکتے ہیں۔

    http://www.islamixound.com/index.php?PlayID=600
     
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کسی بھی مکتب فکر کے کسی بھی عالم پر مناسب الفاظ میں علمی تنقید کرنا کوئی بری بات نہیں۔ گرو رجنیش جیسے لوگ بھی ایک عالم کو اپنے پیچھے لگا لیتے ہیں اور سامری جیسے لوگ ایک نبی کی قوم کو ورغلا لیتے ہیں۔ علامہ صاحب پروفیسر صاحب یا قائد انقلاب صاحب یا ڈاکٹر صاحب یا شیخ الاسلام صاحب یا جو کچھ بھی القابات جناب طاہر القادری صاحب اختیار کریں کسی کو کیوں اعتراض ہو- اچھا کام کوئی بھی کرے اسے سراہنا چاہیے-
     
  12. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بس مجھے صرف اس بات کی فکر تھی ــ کہ ان کے بے سروپا اعتراضات کا جواب دیا جائے ــ

    میں خود کہیں جا رہا تھا اس لیے میں جلدی میں یہ پوسٹ کر گیا ــ تاکہ اس کا موثر جواب دیا جائے ــ بہرحال نوید صاحب اگر اس فورم پر موجودہ جواب کا لنک مل جائے تو بڑی مہربانی ہو گی ــ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید حسن نظامی بھائی ۔ آپ نے جس لنک پر بےذوقی کی نشاندہی فرمائی تھی ۔ اسی لنک پر اور اسی چوپال میں کافی معقول انداز میں جوابات دیے جا چکے ہیں۔ رہ گئی بات اس سطح کے اعتراضات کی کہ “آٹا گوندھتے وقت ہلتی کیوں ہو“ تو ایسے اعتراضات کا جواب کوئی عقلمند تو دے نہیں سکتا۔ یا تو معترض سامنے ہو تو جواب دیا جاسکتا ہے۔ یا پھر اللہ تعالی کے حضور دعا کی جاسکتی ہے۔
     
  14. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم میں نے مڑ کر اس جگہ کی خبر تک نہیں لی ﴿معذرت کے ساتھ﴾ اب دیکھتا ہوں ذرا فارغ ہو کر ــ

    بس میں بھی یہی چاہتا تھا ــ
     
  15. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    برادر نوید !
    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ یا آپ کے مربی حق پر ہیں تو پھر اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا ضرورت ؟؟
    راقم کو ہی دیکھئے کہ آپ احباب نے ناچیز کے خلاف دو تین سائٹس قائم کر ڈالیں لیکن میری پیشانی پر کوئی بل نہیں۔ :)
    ایسے معاملات کے متعلق درج ذیل مشورہ بہترین ہے :
    بات یہ ہے کہ نیٹ پر مثبت و منفی ، ہر دو طرح کی تحریر موجود ہوتی ہے، اب یہ قارئین پر منحصر کرتا ہے کہ وہ دلائل کی روشنی میں خود اپنی عقل سے فیصلہ کریں۔ اس کے متعلق ہم کو اتنا پریشان نہیں ہونا چاہئے !!
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہیں جی؟
    میں تو آپ کا نام ہی پہلی بار سن رہی ہوں اور آپکے کہنے کا انداز کچھ ایسا فاخرانہ ہے گویا آپ کوئی اسامہ بن لادن کے پائے کی شخصیت ہوں۔ :176:
    معاف کیجئے گا ایسی خود ستائشی اور خود نمائی اچھی نہیں لگتی۔
     
  17. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے بھی معاف کیجئے گا کہ ۔۔۔۔ :)
    آپ کو یہ گمان کیسے گزرا کہ آپ میرے “احباب“ میں‌ شامل ہیں ؟؟
    میں خود بھی آپ کو قطعاَ نہیں جانتا۔ لہذا لفظ “احباب“ کے ذریعے صرف ان واقفکاروں کی جانب اشارہ تھا جو مجھے “بہت اچھی طرح“ جانتے ہیں !!
     
  18. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ
    یہاں بھی باذوق
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    گویا ، محبت و تعلیماتِ رسول :saw: ، محبتِ اہلبیت اطہار اور حب و تعظیمِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کلھم پر مبنی عقیدہء صحیحہ کی تمام ویب سائٹس (جو اہلحدیثیت، نجدیت اوروہابیت کی ترجمانی نہیں کرتیں) وہ ساری کی ساری “ آپ محترم کے خلاف “ قائم ہوتی ہیں ؟؟؟
     
  20. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    :hasna: یہاں بھی باذوق :hasna:
    لیکن ابن آدم آپ کیوں باذوق کے پیچھے پڑ گئے ہیں :pagal:


    خوش رہیں
     
  21. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a98:
    لڑو لڑو لڑ لڑکے مروو
    خون گرم کرنے کا اک بہانہ ہے،،،،،،،علامہ اقبال کا شعر ہے نا
    آپ لوگ اس لنک میں سیم ویسی کنڈیشن بنا رہے ہو انجواے کر رہا ہون میں تو بہت آپ سب کی فاہٹ دیکھ کر ایک سے بڑھ کر دوسرا ذہین ثابت کرنے پر تلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :suno: اور مین یہ سمجھ رہا ہوں سب بے وقوف ہین ادھر میں ہی عقل مند ہون۔۔۔۔ :hasna:
    پاگل اپنے آپکو پاگل کہتا ہے؟
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو آپ نے لکھا۔۔
     
  23. رگڑ خان
    آف لائن

    رگڑ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2008
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
    میں کارتوس خان۔۔۔
    مجبورا رگڑ خان کی آڈی استعمال کررہا ہوں صرف اس لئے کے حقیقت کو سامنے لایا جاسکے۔۔۔ دیکھیں نوید صاحب اپنی کھوکھلی ہمت کے بل بوتے پر جو بہادری کی عمارت آپ نے تعمیر کرنے کی کوشش کی ہے اس حقیقت کو بچہ بچہ جانتا ہے۔۔۔ دورہ صحیح بخاری پر ہونے والے اعتراضات سے ہٹ کر خوش فہمی کا جو دورہ آپ کو پڑا ہے اس کے علاج میں کچھ وقت درکار ہے اس لئے تاخیر کو اپنی سوچ سے تابیر نہ ہی کریں۔۔۔ یہ میرا مشورہ ہے۔۔۔ باقی جو میں کہنا چاہ رہا تھا وہ یہ کہ کارتوس خان کی آڈی پر سے بھی بین ہٹا دیا جائے تو عنایت ہوگئی۔۔۔

    والسلام۔۔۔
     
  24. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [/quote:1oy4nlti]
    واووووو مریم آپ بھی دماغ رکھتی ہو۔۔ھاھاھاھاھ یہ سوال چیک کر رہا تھا کہ کون میری طرع ہے عقل مند ھاھاھھا آپ میرے بعد دوسری پوزیشن پر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھو ساتھ ساتھ رزلٹ آ رہا ہے :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں