1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منور چشتی کے بہنوئی کیلئے دعائے مغفرت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اگست 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہماری اردو کے صارف اور میرے پیر بھائی منور حسین چشتی صاحب کے بہنوئی کا انتقال ہوگیا ہے
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔​

    دعا مانگیں کہ
    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائیں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔


    بہت دکھ ہوا سن کے چشتی جی

    اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطافرمائے ، بہن کے ساتھ ہماری طرف سے تعزیت کر دیجئے گا ، اللہ تعالی انھیں بھی صبر عطا فرمائے اور اپنی رحمتوں سے نوازے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا اليہ راجعون

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور آپ لوگوں کوصبرجمیل عطا فرمائے
     
  4. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔


    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائیں ۔ آمین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    قل ھو اللہ احد۔ اللہ الصمد، لم یلد ولم یولد، ولم یکن لہ کفوا احد ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اے اللہ کریم ! اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے درود پاک اور سورہ اخلاص کا ثواب منور چشتی بھائی کے بہنوئی مرحوم کو پہنچا کر انہیں قبر کے مراحل میں‌ آسانی اور آخرت میں جنت الفردوس اور بلند درجے عطا فرما۔ اور انکے سابقین و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین ثم امین

    منور چشتی بھائی ۔ دلی افسوس ہوا ۔ اللہ تعالی آپکو اور ہماری بہن صاحبہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

    ہارون رشید بھائی ۔ براہ مہربانی ، ہماری طرف سے منور چشتی بھائی سے دلی افسوس کا اظہار کیجئے گا۔ شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    آپ سب کے نیک تاثرات منور بھائی کو پہنچا دیئے ہیں فارغ ہوتے ہی وہ آں لائین ہوکر آپ سب بہن بھائیوں سے بات کریں گے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ہارون جی
    اللہ آپ کو جزا دے
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ، آمین،!!!!
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی ن کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ، آمین ثم آمین۔
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    بھائی ہارون صاحب ۔ افسوسناک خبر ہے۔
    بھائی منور چشتی صاحب سے تعزیت کیجئے گا۔ اور انہیں اور انکی بہن صاحبہ کو تسلی دیجئے گا کہ ہم سب مرحوم بھائی کے لیے دعا گو ہیں۔

    اللہ سبحانہ تعالی مرحوم کو رمضان المبارک کی برکتوں کے صدقے میں قبر و حشر کی منزلیں آسان فرما کر جنت الفردوس میں جگہ دے۔ قبر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہچان اور انکے صدقے سے جنت کی ہوائیں عطا فرمائے۔ لواحقین و پسماندگان کو صبر و حوصلہ دے۔ آمین ثم آمین
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ، آمین ثم آمین
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    ھارون بھائی بہت افسوس ہوا سن کر۔ اللہ تعالی مرحوم بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کو جوار رحمت میں جگہ دے، آمین
    منور بھائی ، بہن جی، اور تمام فیملی کو صبرجمیل عطا کرے اور ان کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    محترم بھائیو اور بہنو
    میں فرداً فرداً آپ سب کا شکر گذار ہوں کہ آپ میرے غم میں شریک ہوئے

    آپ کی محبتوں اور چاہتوں کا میں دلی طور ہر ممنون ہوں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام چشتی جی ، شکریہ کیسا یہ تو ہم سب کا فرض تھا ، اس میں شکریہ کی کوئی بات نہیں

    امید ھے‌آپ نے بہن سے بھی ہماری طرف سے تعزیت کر دی ہو گی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم منور چشتی بھائی ۔
    دعائے مغفرت تو ہر مسلمان کےلیے کرنی چاہیے۔ آپ سے تو پھر بھی ہماری اردو کے ناطے باہمی محبت کا پختہ تعلق ہے۔
    ہماری بہن صاحبہ کو ہماری طرف سے تعزیت کا اظہار کیجئے گا ۔ اللہ کریم مرحوم بھائی کو بلندیء درجات عطا کرے اور لواحقین و پسماندگان کو رمضان المبارک کی برکت سے صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اور نعیم بھائی آپکے جذبات باجی کو پہنچا دیئے ہیں
    جزاک اللہ
     
  18. راجہ جانی
    آف لائن

    راجہ جانی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  19. مخلص
    آف لائن

    مخلص ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں