1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبت سیدنا علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by زاہرا, Sep 11, 2009.

  1. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    خدا کی راہ میں جاؤ، علی علی کہہ کر!
    نبی کی شان سناؤ، علی علی کہہ کر!

    ابو تر اب کو جاؤ کہیں سے لے آؤ
    زمیں پہ پھول بچھاؤ، علی علی کہہ کر!

    تمھاری راہ میں باطل اگر کوئی آئے
    اسے پچھاڑ کے جاؤ، علی علی کہہ کر!

    غدیر خم کو چلو سب نبی بلاتے ہیں
    بلاؤ سب کو بلاؤ، علی علی کہہ کر!

    فلک سے آئی صدا دین کی کرو تکمیل
    نبی ! علی کو اٹھاؤ، علی علی کہہ کر!

    وہ جس نے سن لیا اوروں کو بھی سنائے گا
    ثواب خوب کماؤ ، علی علی کہہ کر!

    وہ دیکھو بکروعمر ایک ساتھ بڑھ کے چلے
    انہیں کچھہ اور بڑھاؤ، علی علی کہہ کر!

    سماں ہو عید کا یوں ایک دوسرے سے ملو
    دلوں کی کھوٹ مٹاؤ، علی علی کہہ کر!

    فرشتو باد صبا کو ہواؤں میں گھولو
    ستارو ارض پہ آؤ، علی علی کہہ کر!

    جہاں ہو ذکر علی، علی علی کہہ کر
    سب اپنا فرض نبھاؤ، علی علی کہہ کر!

     
  2. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جزاک اللہ۔۔

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ زہرا بہن بہت عمدہ
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم

    جزاک اللہ ۔ محترمہ زاہرا صاحبہ ۔ خوبصورت منقبت ہے۔
     
  5. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    بہن زاہرا صاحبہ ۔ اللہ محنت قبول فرمائے۔ آمین
     
  6. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    سبحان اللہ ۔۔۔
     
  7. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    زاہرا آپی ۔ بابائے حسنین کریمین علیھم السلام کی منقبت ارسال کرنے کیلیے شکریہ ۔
     
  8. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریہ زاھرا پھن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سلام یا حسین( ع(
     
  9. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    واھ جی واہ عباس میاں ۔ اردو تو میری بہی کمزور ھے لیکن میں نے آج تک زاھرا کا پھن نہھیں بنایا :143:
     

Share This Page