1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از خانمجان, ‏6 فروری 2011۔

  1. خانمجان
    آف لائن

    خانمجان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹے دلوں کی آس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    ایک مردحق شناس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    دنیا کو کر کے ایک طرف غور کیجئے

    وہ روح کی مٹھاس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    سویا ہے جسم تان کے مٹی کا سائباں

    لیکن وہ سب کے پاس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    لفظوں میں جگمگاتا ہے ایک نور آگہی

    اسلوب نو کی باس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    تخریب کے حصار میں انسان کیلئے

    تعمیر کی اساس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    عشقِ نبی سے عشقِ خدا پر شباب ہے

    حق سچ کا اقتباس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    روحوں کے آشنا کو میری روح کا سلام

    ہر سمت اس کی باس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    واصفؒ کے وصف وصف میں ہیں بے شمار وصف

    اہل نظر کی پیاس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    کرتا ہے سر اٹھا کہ ہمیشہ وطن کی بات

    وہ کتنا خوش حواس ہے واصفؒ ہے جس کا نام

    ہم جان اس سے دور ہیں ہم سے نہیں وہ دور

    روحوں کے آس پاس ہے واصفؒ ہے جس کا نام
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    بہت خوب اور بہت اعلیٰ!
    شکریہ
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    نائس شیئرنگ۔۔۔۔تھینکس
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    جزاک اللہ ۔
     
  5. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    واصف علی واصف کے بارے میں سنا ہے کہ بہت پہنچی ہوئی سرکار تھے۔۔کیا ان کے بارے میں کوئی کچھ بتائے گا کہ پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل میدان کیا تھا۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    http://wasifkhayal.com/

    روحانی بابا ! یہ لنک چیک کر لیں۔ مزید ضرورت ہوئی تو بتایے گا۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    اچھی شیئرنگ ہے جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں