1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبتِ امامِ اہلسنت امام احمد رضؔا خان (مسجدِ حق کی اذاں احمد رضا) ۔ از مظؔفر وارثی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مسجدِ حق کی اذاں احمد رضا
    عشق کا دارالاماں احمد رضا

    شرع و سنت کی حقیقی راہ گزر
    معرفت کا گلستاں احمد رضا

    عکسِ باطن بھی ہے آئینہ بکف
    جسم دیں، پرچھائیاں احمد رضا

    قائلِ اجماع و قرآن و حدیث
    حُسنِ نیّت کی زباں احمد رضا

    ہیں تصانیف آپ کی لگ بھگ ہزار
    علم کے کوہِ گراں احمد رضا

    ہر ادا اصحابِ صفّہ کی مرید
    سائبانِ عاشقاں احمد رضا

    جو نبی کے خانوادے سے چلی
    اُس مَحبت کی اذاں احمد رضا

    موت کو سکھلائیں جینے کا ہنر
    قبر کی روحِ رواں احمد رضا

    چل رہی ہے اذن سے اُن کے ہَوا
    ناؤ ایماں، بادباں احمد رضا

    رستے رستے آپ کے نقشِ قدم
    کارواں در کارواں احمد رضا

    جائے پیدائش بریلی کی زمیں
    ہیں مکینِ قلب و جاں احمد رضا

    ذہن، دل، آنکھیں مُظؔفّر روشنی
    چاند سورج کہکشاں احمد رضا
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں